سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 202
182 قائد اشاعت سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے دریافت فرمایا کہ کیا انصار اللہ کا کوئی سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول رسالہ یا بلیٹن وغیرہ ہے ؟“ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ہدایت دی کہ ”اپنے کام کو آر گنائز کریں۔“ میٹنگ ، عامله مجلس انصار اللہ سنگا پور مؤرخہ 7 اپریل 2006ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 28 اپریل 2006ء)