سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 129 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 129

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 109 پس اس نعمت کی قدر کریں اور اس کے ساتھ کامل وفا اور پورے اخلاص کے ساتھ وابستہ ہو جائیں اور یاد رکھیں کہ آپ کی ساری ترقیات خلافت سے ہی وابستہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے کہ آپ میں سے ہر ایک خلافت احمدیہ کا فرمانبردار رہے اور نظام وصیت میں شامل ہو کر آپ خود بھی اور آپ کی نسلیں بھی خدا کے فضلوں کی وارث بنیں اور اللہ تعالیٰ کی رضا کی جنت میں داخل ہوں۔ كَانَ اللهُ مَعَكُمْ ۔ “ 66 (خصوصی پیغام برائے ماہنامہ ”انصار اللہ ربوہ “ وصیت نمبر ماہنامہ ا رماہنامہ انصار اللہ ربوہ جون 2005ء صفحہ 9 تا 11)