سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 123
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 103 نہیں جانتے ان کے لئے سپیشل درس کا پروگرام ہو۔ ان کے لئے جو اچھی آواز میں پڑھنے والا ہے دور کوع کی تلاوت کر دے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ نائب صدر اول کو سپیشل ڈیوٹی ایڈیشنل قائد تربیت نومبائعین کی دیں۔ یہ سب نو مبائعین کی لسٹ بنائیں، کلاسز لگائیں، ان کو ٹرینڈ (trained) کریں، نظام میں شامل کریں، اپنے اجتماعات میں شامل کریں۔ آخر پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”اب مستعد ہو کر کام کریں اور اپنی خامیاں دور کریں۔“ میٹنگ نیشنل مجلس عاملہ انصار اللہ کینیا مشرقی افریقہ 3 مئی 2005 ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 20 مئی 2005ء)