شحنۂِ حق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 454 of 548

شحنۂِ حق — Page 454

روحانی خزائن جلد ۲ ۴۴۰ شحنه حق میں پہنچنا ممکن ہوتا تو میں نہایت خوشی سے پہنچتا لیکن میری ایسی حالت ہے کہ پہنچنا محال معلوم ہوتا ہے۔ میری شادی ہو چکی ہے اور تین بچے ہیں قریب دو سال کے have three children, For nearly do so only too gladly۔ But I am so situated that it seems almost an impossibility I am married and two years I have been living a life of celibacy and shall continue to ہوئے میں نے گوشہ نشینی اختیار کر رکھی ہے اور ایساہی بقیہ العمر کرتا رہوں گا میری آمدنی اس قدر نہیں ہے کہ میں اپنے کام سے بلا قباحت علیحدہ ہو سکوں کیونکہ اس آمدنی سے میں بانتظام تمام اپنے عیال و اطفال کی پرورش کرسکتا ہوں اس وجہ سے اگر میں ہندوستان پہنچنے کے لئے کافی زاد راہ بہم پہنچا بھی سکوں تاہم یہ غیر ممکن ہے کہ اپنے عیال کے لئے دوری کی حالت میں کافی ذخیرہ مہیا کر سکوں۔ اس لئے ہندوستان میں پہنچنا دور از قیاس do so as long as I live۔ My income is not sufficient to justify me in giving up my business as it requires all that I can make to support my family; therefore, even if I had sufficient means to enable me to make the journey to India I would not be able to furnish support for my family during my absence۔ Therefore a visit to India being out of the question it دیکھ کر میرے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ میں اسی جگہ occured to me that I might through your aid assist in spreading the truth here, If, as you say the Muhammadan is the only true religion why could I not act as its Apostle or promulgator ( آپ کی اعانت سے ) سچائی پھیلانے میں کچھ خدمت کر سکتا ہوں اگر جیسے کہ آپ فرماتے ہیں دین اسلام ہی سچا دین ہے تو پھر کیا وجہ کہ میں امریکہ میں تبلیغ واشاعت in America۔ My opportunities for کا کام نہ کرسکوں بشرطیکہ کوئی مجھ کو رہبر مل جائے۔ میں doing so seem to me very good if I had some one to lead me aright at first۔ I have been led to believe that not only Muhammad but also Jesus, Gautam Budha, Zoroaster خیال کرتا ہوں کہ مجھ کو اس طرح کی اشاعت کے لئے معقول موقعات حاصل ہیں۔ مجھ کو یقین ہوا ہے کہ نہ صرف محمد صاحب نے بلکہ عیسی و گوتم بدھ و ذور وسٹر اور بہت سے اور لوگوں نے سچ کی تعلیم دی اور یہ بتلایا کہ ہم and many others taught the truth کو نہ انسان کی بلکہ خدا کی عبادت اور پرستش کرنی لازم ۸۳ ہے اور اگر مجھ کو یہ سمجھ آجاوے کہ جو محمد صاحب نے تعلیم what Muhammad really taught دی ہے وہ اوروں کی تعلیم سے افضل ہے تب میں اس قابل ہو جاؤں گا کہ دین محمدی کی دیگر مذاہب سے بڑھ کر حمایت اور اشاعت کروں لیکن ان کی تعلیمات کا جو مجھ کو قدرے علم ہوا ہے اسی قدر علم سے میں حمایت و اشاعت کرنے کے قابل نہیں ہوں ۔ باشندگان امریکہ ۔ یکہ کی توجہ عام طور سے مشرقی مذاہب کی طرف that we should, however, worship God and not men۔ If I could know that was superior to the teachings of others, I could then be in a position to defend and promulgate the Muhammadan religion above all others۔But the little I do know of his teachings is not sufficient for me to do effective work with۔ The attention of The American people is being quite