شحنۂِ حق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 455 of 548

شحنۂِ حق — Page 455

روحانی خزائن جلد ۲ کھنچی ہوئی ہے اور تحقیقات مذہب بدھ میں دیگر تمام مذاہب کی ۴۴۱ شحنه حق نسبت زیادہ مشغول ہیں میرے قیاس کے موافق آج کل عام be the foremost in their لوگوں کے خیالات ہمیشہ کی نسبت قبولیت دین اسلام و مذہب بدھ کے لئے زیادہ تر لائق و قابل ہو رہے ہیں اور یہی مکن معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے طفیل سے میرا یہ مذہب میرے ملک میں اشاعت پا جاوے میں کامل یقین رکھتا ہوں کہ آپ شوق و ذوق ن کے ساتھ مصروف ہیں۔ میں کسی دلیل سے شبہ نہیں کر سکتا کہ آپ کو خدا نے بغرض اشاعت نور حقانیت مشرف بالہام کیا God to spread the light of truth ہے پس یہ میرے سرور حقیقی کا باعث ہوگا کہ میں آپ کی تعلیم کی زیادہ قدر و منزلت کروں اور آپ سے اور تعلیم بھی حاصل کروں خدا وند تعالیٰ جو تمام دلوں کے بھیدوں سے واقف ہے جانتا ہے کہ میں سچ کی تلاش کر رہا ہوں اور جب کبھی مل جائے قبول کرنے کے لئے آمادہ و مشتاق ہوں اگر آپ حقانیت کی مبارک روشنی کی طرف میری رہنمائی کریں تو آپ دیکھیں گے کہ میں سرد جوش مقتدی نہیں بلکہ ایک گرم جوش طالب ہوں میں تین سال سے اس تلاش میں ہوں اور بہت کچھ معلوم بھی کر چکا ہوں کہ خدا نے مجھ پر بافراط اپنی برکتیں نازل کیں اور میری یہ تمنا ہے کہ اس کے کام کو بشوق بصدق تمام تر انجام دوں ہاں یہ کشمکش پیدا ہورہی ہے کہ کس طرح اس کام کو کروں کیا کروں اور کس طرح کروں کہ یہ کام اکمل طور سے پورا کر سکوں یہ اس کی جناب میں یہ دعا ہے کہ مجھ کو راہ کی صاف صاف رہنمائی ہو اور گمراہی سے محفوظ رہوں ۔ اگر آپ میری مدد کریں تو میں امید کرتا ہوں کہ آپ ایسا کر دیں گے میں آپ کی چٹھی کو حفاظت سے رکھوں گا اور اس کی نہایت تکریم کروں گا میں آپ کے اشتہار generally attracted to the oriental religious but Buddhism seems to investigations۔ The public mind, I think is now more than ever fitted to receive Muhammadanism as well as Buddhism and it may be that through you it is to be introduced in my country۔ I am convinced that you are very much in earnest۔ I have no reason to doubt that you are inspired by therefore I would be happy to know more of your teachings and to hear further from you۔ God, who can read all hearts, knows that I am seeking for the truth that I am ready and eager to embrace it wherever I can find it۔ If you can lead me into its blessed light you will find me not only a willing pupil but an anxious one۔ I have been seeking now for three years and have found a great deal۔ God has blessed me abundantly and I want to do His work earnestly and A faithfully۔ How to do it is what has moved me-how to do it so that the most good may be accomplished۔ I pray to Him that the way may be pointed out clearly to me so I that may not go astray۔ If you can help me I hope that you will do so۔I shall keep your letter and prize it highly۔ I will get the circulars printed in one of the leading American newspapers so that they will have a wide spread circulation and I will send کو امریکہ کے کسی نامور اخبار میں چھپوا دوں گا اور ایک نسخہ اس you a copy of the paper۔ They اخبار کا آپ کے پاس بھی بھیجوں گا جس سے اس کی شہرت بہت وسعت پا جائے گی اور وہ ایسے لوگوں کی نظروں میں may reach the eyes of many who will become interested۔ I shall be happy to receive from you at