خطبة اِلہامِیّة — Page 66
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۶ خطبه الهاميه وتم ما قال النبيون - فباي حديث بعده تؤمنون - و ہمہ آنچه انبیاء گفته بودند بظهور رسید پس بعد ازیں بکدام حدیث ایمان خواهید آورد اور وہ سب جو کچھ نبیوں نے کہا تھا ظہور میں آیا پس اس کے سوا کس بات کو مانو گے ۔ ايها الناس قوموا لله زرافات و فرادی فرادی اے مرد ماں برائے خدا شما ہمہ یا یک یک برخیزید اے لوگو! خدا کے لئے تم سب کے سب یا اکیلے اکیلے خدا کا خوف کر کے ثم اتقوا الله وفكروا كالذي مابخل وماعادى باز از خدا بترسید و همچو شخصی فکر کنید که نہ بخل می کند دشمنی ۔ اس آدمی کی طرح سوچو جو نہ بخل کرتا ہے اور نہ دشمنی۔ ونه (٣٣) اليس هذا الوقت وقت رحم الله على العباد آیا این وقت وقت رحم خدا بر بندگان نیست؟ کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ خدا بندوں پر رحم کرے؟ ووقت دفع الشر وتدارك عطش الاكباد و آیا وقت چناں نیست که بدی را دفع کرده آید وشنگی جگر ها را بفرود آوردن باران تدارک اور کیا یہ وہ زمانہ نہیں کہ بدی کو دفع کیا جائے اور جگروں کی پیاس کا مینہ برسانے سے بالعهـاد - اليس سيل الشــر قـدبـلـغ انتهاء ة - کرده آید؟ آیا سیلاب شر تا انتہائے خود نه رسیده است؟ تدارک کیا جائے؟ کیا بدی کا سیلاب اپنی انتہا کو نہیں پہنچا ؟ وذيل الجهل طوّل ارجاءه - وفسد الملك و دامن جہل کنارہ ہائے خود را دراز نه کرده؟ و ملک فاسد شد اور جہالت کے دامن نے اپنے کناروں کو نہیں پھیلا یا ؟ اور ملک فاسد ہو گیا