خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 65 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 65

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۵ خطبه الهاميه تعلمون - ونـزل مـن السماء الطاعون - ومنع می دانید و طاعون ظاهر شد کہاں ہے۔ اور طاعون پھوٹا و حج اور حج الحج وكثر المنون - واختصم الفرق على معدن منع کرده شد و موت بسیار شد روکا گیا اور موتیں زیادہ ہوئیں و بر معدن زر فرقه با خصومت اور سونے کی کان پر قوموں نے من ذهب وهم يقاتلون - وعلا الصليب - (٣) و باہم جنگ با نمودند کردند آپس میں لڑائی جھگڑے کئے وصلیب بلند شد اور صلیب بلند ہوئی واضحى الاسلام يسيب ويغيب - كــانــه الغريب و اسلام از جائے خود حرکت کرد و نا پدید شد اور اسلام نے اپنی جگہ سے حرکت کی اور غائب ہو گیا گویا که غریب است گویا کہ مسافر ہے۔ وكثر الفسق والفاسقون - وحبب الى النفوس و فسق و فاسقان بسیار شدند اور فسق اور فاسق بہت ہو گئے و مردم سوئے شراب اور لوگوں نے شراب اور الخمر - والقمر والزمر - وتراءى الزانون و قمار بازی و سرود گفتن میل کردند جوئے اور ناچ رنگ کی طرف رجوع کیا و ظاهر شدند بدکاراں اور بدکار اور المجالحون وقل المتقون - وتجلى وقت ربنا و بر یکدیگر سختی کنندگان و پرهیزگاران کم شدند و وقت تجلی خدائے ما ظاہر گشت ایک دوسرے پر سختی کرنے والے ظاہر ہوئے اور پر ہیز گار کم ہو گئے اور ہمارے خدا کی تجلی کا وقت ظاہر ہو گیا