خطبة اِلہامِیّة — Page 67
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۶۷ خطبه الهاميه كله وشكر ابليس جهلاء ة - فاشكروا الله الذي و ابلیس جاہلاں را شکر گفت پس شکر آں خدا کنید که اور شیطان نے جاہلوں کا شکریہ ادا کیا پس اس خدا کا شکر کرو جس نے تذكر كم وتذكر دينكم وما اضاعة - وعصم و شما را یاد کرد و دین شما را یاد کرد و از ضائع شدن محفوظ داشت تم کو یاد کیا اور تمہارے دین کو یاد کیا اور ضائع ہونے سے محفوظ رکھا اور تمہارے حرثكم وزرعكم ولعــاعـــة - وانزل المطر کاشته شما را وزراعت شما را و سبزه نرم زراعت را از آفتها نگه داشت و باران فرود آورد ہوئے ہوئے کو اور تمہاری زراعت کو آفتوں سے بچایا اور مینہ نازل فرمایا واكمل ابضاعة - وبـعـث مسيحـة لدفع و سرمایہ آن کامل کرد و مسیح خود را برائے دفع گزند اور اس کے سرمایہ کو کامل کیا اور اپنے مسیح کو ضرر کے دور کرنے کے لئے الضير - ومهدية لافاضة الخير - وادخلكم و مهدی خود را برائے رسانیدن خیر و نفع مبعوث فرمود و شما را اور اپنے مہدی کو خیر اور نفع پہنچانے کے لئے بھیجا اور تمہیں فـي زمـــان امـــامــكــم بـعـد زمــان الغير - ايها الاخوان در زمانه امام شما بعد زمانه غیر داخل کرد تمہارے امام کے زمانہ میں غیر کے زمانہ کے بعد داخل کیا اے بھائیو ! ان زماننا هذا يُضاهى شهرنا هذا بالتناسب این زمانه ما مشابہت مے دارد این ماه مارا بمناسبت نام یہ ہمارا زمانہ ہمارے اس مہینے سے مناسبت تام رکھتا ہے ۳۳