خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 41 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 41

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۱ خطبه الهاميه أُولِي الْأَبْصَارِ وَحُكَمَاءِ الْمِلَّةِ - تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْوَرَاثَةِ صاحبان چشم و حکیمان ملت تا ثابت شود که او وارث اوشان است اہل بصیرت اور حکماء ملت کے تا اس کے لئے مقام وراثت کا متحقق ہو جائے ثُمَّ يَمْكُتُ هَذَا الْعَبْدُ فِي الْأَرْضِ إِلَى مُدَّةٍ شَاءَ بعد زال این بنده بر زمین توقف می کند تا مدتے کہ خدا تعالی پھر یہ بندہ زمین پر ایک مدت تک جو اُس کے رب کے رَبُّهُ رَبُّ الْعِزَّةِ - لِيُنِيْرَ الْخَلْقَ بِنُوْرِ الْهِدَايَةِ - وَ تا که منور گرداند خواسته است مخلوق را بنور هدایت ارادہ میں ہے توقف کرتا ہے تا کہ مخلوق کو نور ہدایت کے ساتھ منور کرے و اور إِذَا أَنَارَ النَّاسَ بِنُوْرِ رَبِّهِ أَوْ بَلَغَ الْأَمْرَ بِقَدَرِ الْكِفَايَةِ چون مردم را بنور پروردگار خود منور کرد یا امر را بقدر کفایت تبلیغ فرمود جب خلقت کو اپنے رب کے نور کے ساتھ روشن کر چکا یا امر تبلیغ کو بقدر کفایت پورا کر دیا فَحِينَئِذٍ يَتِمُّ اسْمُهُ وَيَدْعُوْهُ رَبُّهُ وَيُرْفَعُ رُوحُهُ پس دریں وقت نام او تمام می شود و می خواند او را خدائ او و روح او سوئے پس اُس وقت اس کا نام پورا ہو جاتا ہے اور اس کا رب اس کو بلاتا ہے اور اس کی روح اُس کے إِلَى نُقْطَتِهِ النَّفْسِيَّةِ - وَهَذَا هُوَ مَعْنَى الرَّفْعِ و نقطه او که نفسی است برداشته میشود ہمیں است معنی رفع نقطہ نفسی کی طرف اُٹھائی جاتی ہے یہی رفع کے معنے ہیں اُن کے نزدیک اور عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَالْمَعْرِفَةِ - وَالْمَرْفُوْعُ مَنْ يُسْقَى نزد اہل علم و معرفت ۔ جو اہل علم اور معرفت ہیں و کسے کہ رفع او سوئے خدا گردید اور مرفوع وہ ہے جس کو اُس محبوب