خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 40

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۰ خطبه الهاميه عَلَى وَجْهِ الظَّلِّيَّةِ - تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْخِلَافَةِ - وَبَعْدَ بر طریق ظلیت ظلی طور پر ہوتا ہے تا مرتبه خلافت متحقق گردد و پس تا مقام خلافت متحقق ہو جائے اور پھر ذَالِكَ يَنْزِلُ إِلَى الْخَلْقِ لِيَجْذِ بَهُمْ إِلَى الرُّوْحَانِيَّةِ زیں فرود می آید سوئے مخلوق اس کے بعد تا اوشان را سوئے روحانیت بکشد خلقت کی طرف اترتا ہے تا اُن کو روحانیت کی طرف کھینچے وَيُخْرِجَهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ الْأَرْضِيَّةِ - إِلَى الْأَنْوَارِ و تا اوشان را از تاریکی ہائے زمینی بیروں آوردہ اور زمین کی تاریکیوں سے باہر لاکر سوئے نو ر ہائے آسمانی آسمانی نوروں کی طرف السَّمَاوِيَّةِ - وَيُجْعَلُ وَارِنَا لِكُلِّ مَنْ مَّضَى مِنْ ببرد ۔ لے جائے و این انسان وارث کرده می شود ہمہ آن کسان را ان سب کا وارث کیا جاتا ہے اور یہ انسان قَبْلِهِ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَأَهْلِ الْعِلْمِ که پیش ز و گذشته اند از انبیاء جو نبیوں و صدیقان اور صدیقوں و اہل علم اور اہل علم وَالدِّرَايَةِ - وَشُمُوْسِ الْقُرْبِ وَالْوَلَايَةِ - وَيُعْطَى و درایت ۔ و آفتاب ہائے قرب و ولایت - و داده می شود اور درایت میں سے اور قرب اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے پہلے لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِينَ - وَمَعَارِفُ السَّابِقِينَ - مِنْ او را علم اولین و معرفت ہائے سابقین از اور معارف گذشته گزر چکے ہیں اور دیا جاتا ہے اس کو علم اولین کا