خطبة اِلہامِیّة — Page 42
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۲ خطبه الهاميه كَاسُ الوِصَالِ - مِنْ أَيْدِي الْمَحْبُوْبِ الَّذِي هُوَ لُجَّةُ او را جام وصال آں محبوب حقیقی مے نوشانند کے ہاتھ سے جام وصال پلایا جاتا ہے کہ دریائے حسن و جمال جو حسن و جمال کا دریا الْجَمَالِ - وَيُدْخَلُ تَحْتَ رِدَاءِ الرُّبُوْبِيَّةِ - مَعَ است ۔ و داخل کرده می شود زیر چادر ربوبیت ہے۔ با آنکه اور ربوبیت کی چادر کے نیچے داخل کیا جاتا ہے باوجود اس بات کے الْعُبُودِيَّةِ الْأَبَدِيَّةِ - وَهَذَا أَخِرُ مَقَامٍ يَبْلُغُهُ عبودیت او بطور ابدی می ماند که عبودیت ابدی طور پر رہتی ہے و ایں آں آخر مقام است اور یہ وہ آخری مقام ہے طَالِبُ الْحَقِّ فِي النَّشْأَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ - فَلَا تَغْفُلُوْا که طالب حق در پیدائش انسانی او را می یابد - پس ازیں مقام جس تک ایک حق کا طالب انسانی پیدائش میں پہنچ سکتا ہے پس اس مقام سے عَنْ هَذَا الْمَقَامِ يَا كَافَّةَ الْبَرَايَا - وَلَا عَنِ السِّرِّ غافل غافل مشوید اے گروہ مخلوق ۔ و مت ہو اے مخلوق کے گروہ نه ازاں راز غافل شوید اور نہ اس بھید سے غافل ہو الَّذِي يُوْجَدُ فِي الضَّحَايَا - وَاجْعَلُوا الضَّحَايَا ۔ که در قربانی با یافته می شود۔ جو قربانیوں میں پایا جاتا ہے ۔ و قربانی با را اور قربانیوں کو لِرُؤْيَةِ تِلْكَ الْحَقِيقَةِ كَالْمَرَايَا - وَلَا تَذْهَلُوْا برائے دیدن این حقیقت آئینه ها بگردانید اس حقیقت کے دیکھنے کے لئے آئینوں کی طرح بنا دو - و این وصیت را اور ان وصیتوں