کشف الغطاء — Page 21
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۲۱ نجم الهدى فإن الإسلام دين عظيم وقويم أودع ہے جو عجائب نشانوں سے بھرا ہوا ہے اور ہمارا نبی عجائب الآيات، ونبينا نبی کریم وہ نبی کریم ہے جو ایسی خوشبو سے معطر کیا گیا ہے جو تمام مستعد طبیعتوں تک پہنچنے والی اور اپنی ضمـخ بـطـيـب عـميم من البركات، برکات کے ساتھ ان پر احاطہ کرنے والی ہے۔ وصيغ من نور رب الكائنات، وجاء نا وہ نبی خدا کے نور سے بنایا گیا اور ہمارے پاس عند شيوع الضلالات، وسفر عن گمراہیوں کے پھیلنے کے وقت آیا اور اپنا خوبصورت چہرہ ہم پر ظاہر کیا اور ہمیں فیض مرأى وسيم، وأرج نسيم للإفاضات۔ پہنچانے کے لئے اپنی خوشبو کو پھیلایا اور اس نے وشن على سرب الباطل من الغارات، باطل پر دھاوا کیا اور اپنے تاراج سے اس کو ﴿۵﴾ وتراءى في صدقه كأجلى غارت کر دیا اور اپنی سچائی میں اجلی بدیہیات کی البديهيات۔ وإنه هدى قومًا كانوا لا طرح نمودار ہوا۔ اس نے اس قوم کو ہدایت فرمائی جو خدا کے وصال کی اُمید نہیں رکھتے يرجون لقاء الرحمن، وكانوا تھے۔ اور مردوں کی طرح تھے جن میں ایمان اور كأموات ما بقى فيهم روح الإيمان یک عملی اور معرفت کی روح تھی اور نومیدی کی والعمل والعرفان، وكانوا يعيشون حالت میں زندگی بسر کرتے تھے۔ اور ان کو يائسين۔ فهداهم وهذبهم ورفعهم و ہدایت کی اور مہذب بنایا اور معرفت کے بر شمارم چه اسلام آں دیا نہ بزرگ و راست است کہ جہان جہاں نشان شگرف ہمراہ دارد ۔ و نبی ما آل نبی کریم و سیم و معطر به عطری است که بمشام جان هر فطره سلیمہ مستعدہ رسد ۔ و آں نبی کریم پیرایه وجود از نور پروردگار پوشیده و در وقتی در میانه ما ظهور فرموده که شب ضلالت دامان سیاه بر عالم فرو هشته بود و روئی زیبائی خود را بر ما جلوه بداد و بوئے خوش خود را مهر از حقه بکشا د تا فیض ہا گیریم و فائده با برداریم و بیکبار بر سپاه باطل بریخت و تارو پودش را از آن حمله از هم بگسیخت و صدق و حقیت او بلند تر از ستیز و آویز منازع و منازعات است زیرا که پر واضح و از اجلی بدیهیات است - آں ہادی کامل قومی را راه حق نمود که نومید از لقائی حق و مردہ وار بسر می بردند و چوں کالبد بی جان تهی از روح معرفت و کردار نیک بوده چشم امید بر هم بسته بودند و بدیشان راه نمود