عصمتِ انبیاءؑ — Page 612
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاری ٦٠٨ نزول المسيح ۲۳۰ نمبر شمار ان جس ویسے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وحی نے مندرج ذیل پیشگوئیں بتلائیں جو نیا ظاہر و ہیں میں تاریخ لاہور پیشگوئی قصد کیا تو الہام ہوا کہ اس سفر میں تمہارا اور تمہارے رفیق کا پیشگوئی نمبر ۱۱۰ قریباً ۱۹۰ء ١٩٠٠ء 11 پیشگوئی نمبر نمبر قریباً ۱۸۹۸ء زندہ گواہ رویت کے کچھ نقصان ہو گا چنانچہ راستہ میں شیخ حامد علی کی ایک چادر اور ہمارا ایک رومال گم ہو گیا اس وقت حامد علی کے پاس وہی چادر تھی ۔ ایک دفعہ ڈاکٹر نور محمد صاحب مالک کارخانہ ہمدم صحت کا لڑکا سخت بیمار ہو گیا اس کی والدہ بہت بیتاب تھی اس کی حالت پر رحم آیا اور دعا کی تو الہام ہوا ” اچھا ہو جائے گا اسی وقت یہ الہام سب کو سنایا گیا جو پاس موجود تھے آخر ایسا ہی ہوا کہ وہ لڑکا خدا کے فضل سے بالکل تندرست ہو گیا۔ لے ایک دفعہ ہمارے لڑکے بشیر احمد کی آنکھیں بہت خراب ہو گئی تھیں۔ پلکیں گر گئی تھیں اور پانی بہتا رہتا تھا آخر ہم نے دعا کی تو الہام ہوا۔ برق طفلی بشیر “ یعنی میرے لڑکے بشیر احمد کی آنکھیں اچھی ہو گئیں ۔ اس الہام کے ایک ہفتہ بعد اللہ تعالیٰ نے اس کو شفا دے دی اور آنکھیں بالکل تندرست ہو گئیں ۔ اس سے پہلے کئی سال انگریزی اور یونانی علاج کیا گیا تھا مگر کچھ فائدہ نہیں ہوتا تھا بلکہ حالت ابتر ہوتی جاتی تھی۔ ہے قریبات 12ء پیشگوئی کے ایک ہفتے بعد لے بہت سے مرد اور عورتیں اس نشان کے گواہ ہیں مثلاً مولوی نورالدین صاحب۔ مولوی عبد الکریم صاحب۔ مولوی شیر علی صاحب ۔ شیخ عبدالرحمن صاحب قادیانی وغیرہ۔ ے اس الہام کے بہت سے مرد اور عورتیں قادیان میں گواہ ہیں ۔