حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 73

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۷۳ حقيقة الوحى بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ يا احمد بارك الله فيك ۔ مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ اے احمد خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی ہے۔ جو کچھ تو نے چلایا وہ تو نے نہیں چلایا وَلَكِنَّ الله رمى - الرَّحْمن - علم القرآن - لِتُنْذِرَ بلکہ خدانے چلایا۔ خدا نے تجھے قرآن سکھلایا یعنی اس کے صحیح معنی تجھ پر ظاہر کئے ۔ تاکہ قَوْمًا مَا انْذِرَ آبَاءُ هُمْ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيْلُ تو اُن لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے نہیں گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے یعنی معلوم المجرمين - قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ وَانا اول الـمـؤمـنـيـن ہو جائے کہ کون تجھ سے برگشتہ ہوتا ہے۔ کہہ میں خدا کی طرف سے مامور ہوں اور میں سب سے پہلے ایمان لانے والا ہوں قل جاء الحق وزهق الباطل إنَّ البَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا - کہہ حق آیا اور باطل بھاگ گیا۔ اور باطل بھاگنے والا ہی تھا۔ كُلُّ بركة من محمد صلى الله عليه وسلم - ہر ایک برکت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف فتبارك من علم وتعلم - وقالوا ان هذا إلا پس بڑا مبارک وہ ہے جس نے تعلیم دی اور جس نے تعلیم پائی ۔ اور کہیں گے کہ یہ وحی نہیں ہے یہ کلمات تو اپنی اختلاق - قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون طرف سے بنائے ہیں۔ اُن کو کہہ وہ خدا ہے جس نے یہ کلمات نازل کئے پھر اُن کو لہو ولعب کے خیالات میں چھوڑ دے قل ان افتريته فعلی اجرام شديد ۔ اُن کو کہہ اگر یہ کلمات میرا افترا ہے اور خدا کا کلام نہیں تو پھر میں سخت سزا کے لائق ہوں۔ سے ہے۔ ۷۰