حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 74 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 74

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۷۴ حقيقة الوحى ا و مَنْ اَظْلَم مِمَّنِ افْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا ۔ اور اُس انسان سے زیادہ تر کون ظالم ہے جس نے خدا پر افترا کیا اور جھوٹ باندھا۔ هو الذى ارسل رسوله بالهدى ودين الحق خدا وہ خدا ہے جس نے اپنا رسول اور اپنا فرستادہ اپنی ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تا اس ليظهر على الدين كلّه - لا مبدل لكــلــمــاتــــه دین کو ہر قسم کے دین پر غالب کرے۔ خدا کی باتیں پوری ہو کر رہتی ہیں کوئی ان کو بدل نہیں سکتا۔ يَقُولُونَ انى لك هذا إن هذا الا قول البشر - اور لوگ کہیں گے کہ یہ مقام تجھے کہاں سے حاصل ہوا یہ جو الہام کر کے بیان کیا جاتا ہے یہ تو انسان کا قول ہے۔ واعــــــانــــــه عليـه قـوم أخرون - افتـــــأتــــون الســـحــــر اور دوسروں کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ اے لوگو! کیا تم ایک فریب میں دیدہ و وانتم تبــــصـــــرون - هيهات هيهات لما توعدون دانستہ پھنتے ہو جو کچھ تمہیں یہ شخص وعدہ دیتا ہے اس کا ہونا کب ممکن ہے۔ من هذا الذى هو مهين جاهل اومــــــجــــــــــون - پھر ایسے شخص کا وعدہ جو حقیر اور ذلیل ہے۔ یہ تو جاہل ہے یا دیوانہ ہے جو بے ٹھکانے باتیں کرتا ہے قُل عندى شهادة من الله فهل انتم مُسْلِمُوْن ان کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرو گے یا نہیں۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتــم مـؤمـنـون ـ ولقد لبثت پھر اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ اور میں پہلے اس سے فيكم عمرًا من قبله افلا تعقلون - هذا من رحمة ربك يتم ایک مدت تک تم میں ہی رہتا تھا کیا تم سمجھتے نہیں۔ یہ مرتبہ تیرے رب کی رحمت سے ہے وہ اپنی ۷۲ نعمته علیک - فبشّـر ومــا انــت بنعمة ربك بـمـجـنـون نعمت تیرے پر پوری کرے گا۔ پس تو خوشخبری دے اور خدا کے فضل سے تو دیوانہ نہیں ہے۔