حقیقةُ الوحی — Page 530
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۴ نمبر شمار تاریخ نام فریبنده مقام ضلع روانگی خط ۵۳۰ تتمه حقيقة الوحى خلاصه مضمون خط (۲۳) یکم اپریل سلطان علی کھوکھر گجرات ۳۱ مارچ کو نہایت ہولناک نظارہ آگ کا آسمان پر دیکھا گیا سبحان اللہ ١٩٠٧ء // (۲۴) نمبردار شیخ الہی بخش گجرات تاجر کتب // کیسی صفائی سے پیشگوئی پوری ہوئی۔ ۳۱ ۱ مارچ ۱۹۰۷ ء وقت ۳ بجے دن کے ایک ٹکڑا آگ کا زمین پر گرتا ہوا معلوم ہوا۔ شہر میں چرچا ہوالال واری، معین الدین پور ، جلال پور وغیرہ سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ واقعہ سب جگہ ہوا اور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی کھلے کھلے طور پر ظاہر ہوگئی ۔ (۲۵) ۳۱ مارچ چودھری محمد بہلولپور لائل پور بذریعہ تار بشارت و مبارک بادی که انگار آسمانی سے ۳۱ مارچ والی ۱۹۰۷ء عبداللہ خان چک نمبردار ۱۲۷ پیشگوئی پوری ہوگئی۔ // // // // (۲۶) دوبارہ بذریعہ کار ڈلکھا کہ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوگئی۔ // (۲۷) عبد المجيد مادھو پور کانگڑہ بشرح صدر (۲۸) یکم اپریل عبدالکریم کینے کانگڑہ ایک تعجب انگیز اور ہولناک انگار نے جو آسمان پر ظاہر ہوا۔ ۳۱ مارچ ١٩٠٧ء ہیڈ گارڈ والی پیشگوئی کی سچائی صاف طور پر ظاہر کر دی۔ (۲۹) ۲ اپریل سید محمد فیروز پور فیروز پور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی اس انگار نے ثابت کر دی جو اس / مارچ میں ١٩٠٧ء شاہ نواز چھاؤنی دیکھا گیا۔ (۳۰) // مولوی چنگا راولپنڈی ۳۱ مارچ والی پیشگوئی اس انگار کے ظاہر ہونے سے جو اس مارچ کو محمد فضل دیکھا گیا بڑی صفائی سے ثابت ہوئی۔ سوسو برس کے بوڑھے کہتے چنگوی ہیں کہ ہم نے ایسا واقعہ کبھی نہیں دیکھا۔ // (۳۱) وارث علی قورم گوجر // جس نشان کا ۳۱ مارچ کو پورا ہونے کا وعدہ دیا گیا تھا وہ آسمانی انگار سے خان پورا ہو گیا جو وحشت خیز اور تعجب انگیز تھا جو دید شنید سے بالا تر تھا۔ // (۳۲) عبدالمجید کپورتھلہ کپورتھلہ جو ایک تعجب انگیز واقعہ کی خبر دی گئی تھی کہ ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ ء کو ظاہر خان نائب ہوگا۔ وہ پیشگوئی ایک انگار آسمانی کے پیدا ہونے سے پوری ہوگئی جو مہتمم اصطبل ۳۱ مارچ کو آسمان پر نمودار ہوا۔ بہت سے آدمی اُس کو دیکھ کر بیہوش ہو گئے بعض سجدہ میں گر گئے ۔ // (۳۳) عنایت اللہ بھو چال جہلم مبارک ہو کہ وہ نشان جس کی اس ر مارچ کو ظاہر ہونے کی خبر دی گئی تھی احمدی کلال ایک آسمانی انگار کے ظہور سے پورا ہو گیا جسکا ایک تعجب انگیز نظارہ تھا۔ (۳۴) یکم اپریل حیات محمد جہلم جہلم اس بات سے بڑی خوشی ہوئی کہ جس نشان کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ ١٩٠٧ء کنسٹیبل پولیس ۳۱ مارچ یا مارچ کے اکتیسویں دن پورا ہو گا وہ نشان آسمانی انگار کے ظہور سے ظاہر ہو گیا۔