حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 529 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 529

۹۳ روحانی خزائن جلد ۲۲ نمبر شمار تاریخ نام فریسنده نام مقام ضلع روانگی خط (۱۲) ۳۱ مارچ میاں ۱۹۰۷ء صاحب دین امام مسجد ۵۲۹ تتمه حقيقة الوحى خلاصه مضمون خط تہال گجرات ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت تخمینا چار بجے دن کے آپ کے الہام کے مطابق ایک تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آیا یعنی آسمان پر ایک انگار نمودار ہوا جس کے دیکھتے ہی ہزاروں آدمی تعجب میں رہ گئے ۔ خاص ڈنگہ اور نواح ڈنگہ میں ایک شعلہ ناری زمین پر گرا۔ رفتار شعلہ آسمان پر جنوب مغرب سے شمال مشرق کو تھی یہ واقعہ ۳۱ / مارچ کا ہے اس سے حضور کی پیشگوئی بہت صفائی سے پوری ہوگئی کیونکہ ۳۱ مارچ تک پیشگوئی کی میعاد تھی ۔ (۱۳) یکم اپریل کرم دین ڈنگہ ١٩٠٧ء مدرس // (۱۴) ہیلان محمد فضل الرحمان // // ۳۱ مارچ چار بجے شام چند گولے آگ کے جو آدمی کے سر کے برابر تھے اور دو یا اڑہائی گز اُن کی دمیں تھیں نہایت ہی مشتعل آسمان سے زمین کی طرف اُترتے ہوئے دکھائی دیئے۔ نہایت ہولناک تعجب انگیز نظارہ تھا بہت سے لوگ خوف کے مارے سہم گئے اور بہت بیہوشی کی حالت میں ہو گئے جو دیر کے بعد ہوش میں آئے ۔ اور اس سے حضور کی پیشگوئی واضح طور پر پوری ہوگئی۔ نظام الدین اورحمه شاهپور ۳۱ مارچ بوقت عصر مطلع بالکل صاف تھا نا گہاں شعلہ آتش آسمان پر نمودار ہوا اور آگ کے چنگارے گرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ چونکہ پہلے سے حضور شائع کر چکے تھے کہ اس مارچ کو یا ۳۱ مارچ تک کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا اس لئے یہ پیشگوئی ایسی صاف ہے کہ کوئی اس کو رد نہیں کر سکتا۔ غلام محمد جٹ گولیکے گجرات ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک شعلہ دیکھا گیا پیشگوئی صفائی سے پوری ہوئی۔ نورالدین کھاریاں // مبارک ہو ۳۱ مارچ والی پیشگوئی ہولناک شعلہ آگ سے کھلے طور پر ظہور میں آگئی۔ میراں بخش شیخ پورہ // ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ء کو بوقت عصر ایک گولہ آتشیں آسمان سے گرا۔ سب کو شمال مشرق کی طرف سے دکھائی دیا۔ ۳۱ مارچ والی پیشگوئی صفائی مدرس سے پوری ہوگئی۔ غلام قادر حبونجل محمد الدین ککرالی // // بشرح صدر مدرس ۳۱ مارچ کو بوقت بعد نماز ظہر ہولناک و تعجب انگیز شعلہ آتش ہزار ہا لوگوں نے دیکھا۔ اس سے پچیس دن والی پیشگوئی نہایت صفائی سے پوری ہو گئی۔ غلام رسول لنگه احمد دین مور شادیوال // // صدر ۳۱ مارچ کو ایک ہولناک نظارہ آگ آسمانی کا نظر آیا اور اس گاؤں | کے لوگوں نے اس کیفیت کو دیکھ کر رات کو تمام گاؤں میں ڈھنڈورا پٹوایا کہ دن کو سب لوگ ایک کھلے میدان میں جمع ہو کر نفل پڑھیں اور اس طرح پر ۳۱ مارچ کی پیشگوئی کے سب لوگ گواہ ہوئے ہیں۔ // (۱۵) // (۱۶) // (۱۷) // (۱۸) // (۱۹) // (۲۰) // (۲۱) // (নন)