حقیقةُ الوحی — Page 531
روحانی خزائن جلد ۲۲ نمبر شمار تاریخ نام فریسنده مقام ضلع ۵۳۱ تتمه حقيقة الوحى خلاصه مضمون خط (۳۵) یکم اپریل کرم داد دوالمیال جہلم حضور کو ہزار مبارک ۳۱ مارچ والی پیشگوئی کمال صفائی سے پوری احمدی ہوئی۔ شام کے قریب ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ دکھائی دی جس نے ایمان زیادہ کیا۔ (۳۶) ۳۱ مارچ محمد جان شیخ وزیر آباد گوجرانوالہ حضور کو مبارک ہو۔ ۳۱ مارچ میں جو ایک تعجب انگیز واقعہ کے ظاہر ہونے کی خبر دی گئی تھی وہ واقعہ ۳۱ مارچ کو ظہور میں آگیا اور ایک تعجب انگیز آگ آسمان پر دیکھی گئی۔ (۳۷) یکم اپریل جیون خان // // مبارک ہو ا ۳ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوئی ہزاروں آدمیوں نے ١٩٠٧ء بھٹی ۳۱ مارچ کو انگار آسمانی دیکھا۔ // (۳۸) فضل الہی گورداسپور گورداسپور ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہو گئی اور اس ستارہ کی چمک سے ایک اور سیئر آدمی گورداسپور کے تالاب میں جو متصل تحصیل ہے غرق ہوا۔ ڈاک لائن بازاروں اور گاؤں گاؤں میں اس الہام کا چرچہ ہے۔ (۳۹) ۲ صدر شیخ رحیم بخش جموں جموں بڑی صفائی سے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہو گئی آسمانی انگار کو تاجر کتب (۴۰) ۳۱ مارچ شیخ محمد تیمور طالب علم // // ایک دنیا نے دیکھا۔ خدا کا شکر ہے کہ اس مارچ کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوئی اور جیسا کہ بیان کیا گیا تھا ۳۱ مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز آسمان پر انگارہ آگ ظاہر ہوا۔ (۴) یکم اپریل رحمت اللہ بنگہ ہوشیار پور ۳۱ مارچ کو نہ صرف آتشی گولہ دکھائی دیا بلکہ بعض جگہ سیاہ بارش کی ١٩٠٧ء احمدی بوندیں برسیں ۔ پیشگوئی پوری ہوگئی۔ مبارک ہو۔ (۴۲) ۲ صدر سید امیر علی جلال فیروز پور ۳۱ مارچ کو آسمان پر ایک ہولناک آگ دکھائی دی جس کو ہزاروں شاه صاب آباد انسانوں نے دیکھا خدا کی پیشگوئی جیسا کہ بیان کیا گیا تھا ویسا ہی سب انسپکٹر پولیس پوری ہو گئی۔ (۴۳) یکم در نظام الدین جوڑہ لاہور مبارک ہو حضور کی پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہوگئی ۔ ۳۱ / مارچ کو جس میں ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ کے ظہور کی نسبت خبر (۴۴) ۲ صدر محمد اسمعیل بیداد پور // دی گئی تھی آگ کا شعلہ ظاہر ہوا۔ جو نہایت ہولناک تھا۔ مبارک ہو وہ پیشگوئی پوری ہو گئی جس کی نسبت یہ خبر دی گئی تھی کہ ۳۱ مارچ کو ایک ہولناک اور تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا چنانچہ وہ واقعہ یہی تھا کہ آسمان پر ایک انگار دیکھا گیا۔ ۹۵