حقیقةُ الوحی — Page 528
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۲ نمبر شمار تاریخ نام فریسنده مقام ضلع روانگی خط ۵۲۸ تتمه حقيقة الوحى خلاصه مضمون (۴) ۳۱ مارچ عنایت اللہ چونڈہ سیالکوٹ آپ کو مبارک ہو۔ نشان الہی جو ے مارچ سے پچیس دن تک پورا ١٩٠٧ء رنگریز ہونے والا تھا وہ ظہور میں آگیا ۔ ۳۱ مارچ کو چار بجے دن کے وقت - حسب ذیل مردمان نے بیان کیا کہ آسمان سے ایک لاٹ بہت روشن نکلی پھر دیکھتے ہی وہ دھواں ہو گیا۔ پھر بادل بن کر گرا۔ گنگا رام اروڑا، دینا ناتھ، بگا کھتری ، ٹھاکر داس ، رحیم بخش نیلاری، منشی ڈاکخانہ چونڈہ عبداللہ ٹھیکیدار اور میں نے خود نشان دھوئیں کی اور میں نے خود حالت میں اُترتا ہوا دیکھا اور میرے چٹھی رسان رام نے بھی دیکھا ہے۔ ایک شعلہ حضور کی پیشگوئی کے عین مطابق ۳۱ مارچ ۱۹۰۷ ء کو بروز اتوار چار بجے دن کے وقت جو آتش کا شعلہ معلوم ہوتا تھا قریباً دو گز سے زیادہ لمبا جس کے تین رنگ سرخ ۔ سبز زرد تھے مغرب کی طرف سے نکل کر مشرق کو جا کر غائب ہوا۔ غائب ہونے پر ایک بڑا دھواں ظاہر ہوا توپ جیسی آواز بھی سنائی دی۔ کل پانچ بجے کے قریب ایک آسمانی اسرار دیکھا گیا دور دراز تک اس کی شہرت بھی ہو گی یہ ایک آسمانی نشان ہے خدا تعالیٰ کی پیشگوئی کے مطابق ۲۵ دن کے اندر ظاہر ہوا۔ کیونکہ ۷ / مارچ ۱۹۰۷ء سے جب یہ پیشگوئی کی گئی ۳۱ مارچ تک ۲۵ دن پورے ہو گئے تھے سو پیشگوئی کے مطابق یہ تعجب انگیز واقعہ ۳۱ مارچ کو ظہور میں آیا۔ الحمد لله ۳۱ مارچ ۵ بجے کے قریب ایک ہیبت ناک اور آتشیں شعلہ جنوب سے شمال کی طرف سرعت سے جاتا ہوا دکھائی دیا۔ الحمد للہ وہ پیشگوئی پوری ہو گئی جس میں لکھا تھا کہ ۷ مارچ ۱۹۰۷ء سے پچیس دن تک یا پچیسویں دن کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا۔ کل قریب ساڑھے تین بجے شعلہ آسمان سے آتے ہوئے نظر آیا۔ زمین اور آسمان کے درمیان ایک ستون دیر تک دکھائی دیا۔ اور خدا نے وہ پیشگوئی پوری کی جس میں لکھا تھا کہ ۳۱ مارچ تک یا مارچ وہ کے اکتیسویں دن کوئی تعجب انگیز واقعہ ظہور میں آئے گا۔ کل بوقت عصر شہاب ثاقب ٹوٹا۔ خدا نے وہ پیشگوئی پوری کی جس میں بتلایا گیا تھا کہ ضرور ۳۱ مارچ کو یا ۳۱ مارچ تک کوئی تعجب انگیز // // // // (۵) یکم اپریل نبی بخش بوٹر ١٩٠٧ء ولد بھولا شاہ فقیر قلعہ سوبھا سنگھ برکت علی سکرٹری میونسپل کمیٹی محمد علی شاہ سید سیدانوالی مدرس محمد الدین سیالکوٹ اپیل نویس سید محمد رشید کلرک محکمه نهر // // واقعہ ظہور میں آئے گا۔ محمد رمضان گولیکی گجرات آتشی انگار سے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری ہوئی۔ عطاء الہی بابو لالہ موسیٰ // تعجب انگیز واقعہ آسمانی انگار نے ۳۱ مارچ والی پیشگوئی پوری کردی۔ // (۶) // (4) // (۸) // (१) // (۱۰) // (11)