حقیقةُ الوحی — Page 488
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۴۸۸ تتمه حقيقة الوحى بن ابی مرزا لو در ایتھی سے ڈر جو طریقہ اپنے سے جاری کیا زندگی این قلب تر توبه کرد کسی ہمر یا ولی نے یہ کیا دین محمد کی کرو تم بیرونی عورتیں بیگانہ کو ہمراہ لیا بی خردی باغ مین لیا کے او سنتے ہیں کیا ہابیہ آد سے دو جہاں میں جب خدا کا قہر مونیر خوشتر زدن چھوڑ دو منہ کے اپنے تم است میر نه مرزا مهدی مورگانه رسول می شود و جا دیگه تا ہا: بات کرتے کرتے رہنے چہچہا ہیں ہے یا ۔ ہیں اور گھر کے کام ہیں وہ نا م و وتار ہیں دیائی سب شریعت سے نول پر سہ لوگوں نے اسے میری کیا صرف اوسکی عقل کا طومار کے یا اہلی جلد تر انصاف کی میں عزت کے لئے ہی کرتے جو کا دین سے ملا ہے (1) چھٹانشان حکیم حافظ محمد دین کی موت ہے جو بعد مباہلہ وقوع میں آئی اس کی تفصیل یہ ہے کہ ایک شخص ساکن موضع منکر تھا جو متصل ریلوے سٹیشن کا ہنہ اور تحصیل لاہور کے متعلق ہے اُس نے اپنی کتاب میں میری نسبت کئی لفظ بطور مباہلہ کے استعمال کئے تھے اور جھوٹے کے لئے خدا تعالیٰ کے غضب اور لعنت کی درخواست کی تھی اور پھر اُس درخواست کے بعد کہ جو اُس نے کئی جگہ اپنی کتاب میں کی ہے جس کتاب کا نام اُس نے فیصلہ قرآنی اور تکذیب قادیانی رکھا ہے ایک سال اور تین ماہ بعد مر گیا ہو۔ ☆ چنانچہ وہ صفحہ ۷۶ اور صفحہ ۷۸ اور صفحہ ۸۵ میں یہ آیات بطور مباہلہ کے لکھتا ہے : یہ کتاب اس کی اسلامی سٹیم پریس لاہور میں طبع ہوئی تھی یا ہتمام حکیم چنن دین۔