حقیقةُ الوحی — Page 487
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۴۸۷ تتمه حقيقة الوحى مختلف اشتہارات وقتاً فوقتاً تقسیم ہوتے رہے اور پھر کئی برس سے رسالہ انگریزی ریویو آف ریلیجنز یورپ اور امریکہ میں بھیجا جاتا ہے اور یورپ کے اخباروں میں بارہا میرے دعوے کا ذکر ہوا ہے اور جو ڈوئی پر بد دعا وئی حکم پر بد دعا کی گئی تھی اس کا ذکر بھی یورپ کی اخباروں میں ہوا تھا پھر باوجود ۵۳﴾ اس قدر متواتر اشاعت کے جو بین برس سے زیادہ ہو رہی ہے کون قبول کرے گا کہ وہ لوگ میرے نام سے بھی نا واقف ہیں بلکہ بعض تو ان میں سے میرے سلسلہ میں بھی داخل ہو چکے ہیں ۔ ماسوا اس کے ہر ایک کو معلوم ہے کہ حضرت نوح کے طوفان نے اُن لوگوں کو بھی ہلاک کر دیا تھا جن لوگوں کو حضرت نوح کے نام کی خبر بھی نہیں تھی پس اصل بات یہ ہے کہ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے کہ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا خدا تعالیٰ دنیا میں عذاب نازل نہیں کرتا جب تک پہلے اس سے کوئی رسول نہیں بھیجتا یہی سنت اللہ ہے اور ظاہر ہے کہ یورپ اور امریکہ میں کوئی رسول پیدا نہیں ہوا پس اُن پر جو عذاب نازل ہوا صرف میرے دعوے کے بعد ہوا۔ میں تصنیف عبدالقادر طالب پور پنڈوری والے کی اصلی تحریر کا عکس یہ ہے ف از اصحاب غلام احمد قادری نے ابن مریم زندہ ہے حق کی خستم ابن مریم مرچکا حق کی قسم صورت ملکی تقلک محترم داخل جنت ہوا سے محترم ابن مریم کے ذکر کو چھوڑ دو اس سے بہتر ہے علیہ الحمدي اس کا جواب عمو جب قرآن شریف کے ذکر و فخر او لگا ہے قرآن سے ہوتا جھوتہ کتنے من عليه العمري لو کو و ثابت کر لو تم قرآن سے ہے ا قتلوه و ما صلبوه چوین البدیرین دین کیوں کہو تے ہو تم بھی اساس استان غور سے دیکھو جسکو فر را راحت خوب جوئیہ کا بازار توڑے روز ہے۔ نفانی جانتے ہیں مگر باعث طمع نف نے بعدا د کے حیرت و سور ھے کے اوسپر عمل نہیں کرتے یہ ملک امریکہ کے ایک جھوٹے اور الیاس ہونے کے مدعی نبوت کا نام ہے جو آج کل علاوہ مالی نقصانات کے مرض فالج میں مبتلا ہو کر قریب المرگ ہے۔ منہ بنی اسرآئیل: ۱۶