حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 362 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 362

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۳۶۲ حقيقة الوحى ۳۴۹) يا ايها الناس اذكروا أجالكم ان المنايا لا ترد و تهجم اے لوگو اپنی موتوں کو یاد کرو جب موتیں آتی ہیں تو واپس نہیں ہوتیں اور نا گاہ پکڑ لیتی ہیں يا لا لمى ان المكارم كلّها في الصدق فاسلک نهج صدق ترحم اے میرے ملامت کرنے والے تمام بزرگیاں صدق میں ہیں پس صدق اختیار کر۔ سلامت رہے گا السعى للتوهين امر باطل اِنَّ الْمُقَرِّبُ لا يُهَانُ ويُكرم توہین کے لئے کوشش کرنا باطل ہے جو شخص خدا کا مقرب ہوتا ہے خدا اُس کو ذلیل نہیں کرتا جاء تک آیاتی فانت تُكَذِّبُ شاهدت سلطاني فانت تحكم میرے نشان تیرے پاس آئے سو تو تکذیب کرتا ہے اور میرے برہان تو نے مشاہدہ کئے اور پھر تو تحکم کرتا ہے هل جائك الابراء من ربّ الورى ام هل رئيت العيش لا يتصرم کیا بری ہونے کی خبر خدا تعالیٰ سے تجھے پہنچ گئی یا تو نے دیکھ لیا کہ تیری زندگی کبھی منقطع نہیں ہوگی ان كنت از معت النضال فاننا نأتى كما يأتي لصيد ضيغم اور اگر تو جنگ کا ارادہ کرتا ہے تو ہم اس طرح آئیں گے جس طرح شکار کے لئے شیر آتا ہے لا نتقى حرب العدا و نضالهم والقلب عند الحرب لا يتجمجم ہم دشمنوں کی جنگ اور اُن کی تیراندازی سے نہیں ڈرتے اور دل لڑائی کے وقت متردد نہیں ہوتا انظر الى عبد الحكيم وغيه يعوى كسرحان ولا يتكلّم ڈاکٹر عبد الحکیم خان اور اُس کی گمراہی کی طرف دیکھ بھیڑیئے کی طرح چلا رہا ہے نہ یہ کہ بات کرتا ہے كبر يُسعّر نفسه بضرامه ما مدّ هذا الكبر الا الدرهم تکبر اپنی ایندھن کے ساتھ ان کو مشتعل کرتا ہے اور یہ تکبر باعث مال کے الفخر بالمال الكثير جهالة غيم قليل الماء لا يتلوم مال کثیر کے ساتھ فخر کرنا جہالت ہے یہ وہ بادل ہے جس میں کم پانی ہے جو ٹھہر نہیں سکتا جهد المخالف باطل في امرنا سيف من الرحمن لا يتعلّم مخالف کی کوششیں ہمارے معاملہ میں باطل ہیں یہ وہ تلوار ہے جو رخنہ پذیر نہیں ہوگی پیدا ہوا ہے