حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 109 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 109

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۰۹ حقيقة الوحى لوجدتم فيه اختلافا كثيرا - قل عندى شهادة من الله ١٠٦) - تو اس میں بہت اختلاف تم دیکھتے۔ اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے فهل انتم مؤمنون۔ يأتي قمر الانبياء۔ وامرك يتاتى پس کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پورا ہو جائے گا۔ و امتازوا اليوم أيها المجرمون ۔ بھونچال آیا اور بشدت آیا اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ بڑی شدت سے زلزلہ آئے گا اور زمین تہ و بالا کردى هذا الذي كنتم به تستعجلون ۔ اوپر کی زمین نیچے کر دے گا۔ یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔ اني أحافظ كل من في الدار - سفينة و سكينة ـ انـــي معك میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے بچا لوں گا ۔ کشتی ہے اور آرام ہے۔ میں تیرے ساتھ و مع اهلک - اريــد مـــا تــریـدون ۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو کچھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں ۔ میں وہی ارادہ کرونگا جو تمہارا ارادہ ہے۔ بنگالہ کی نسبت پیشگوئی ہے جو تقسیم بنگالہ سے اہل بنگالہ حکم جاری کیا گیا تھا اب اُن کی دلجوئی ہوگی۔ کی دلآزاری کی گئی خدا فرماتا ہے کہ پھر وہ وقت آتا ہے کہ پھر کسی پیرا یہ میں اہل بنگالہ کی دلجوئی کی جائے گی۔ ☆ اس بارہ میں خدا تعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے جیسا کہ یسعیاہ نبی کے زمانہ میں ہوا کہ اس نبی کی پیشگوئی کے مطابق پہلے ایک عورت مسمات علمہ کولڑ کا پیدا ہوا۔ پھر بعد اس کے حز قیاہ بادشاہ نے فقہ اہ نے فقہ پر فتح پائی۔ اسی طرح اس زلزلہ سے پیر منظور محمد لد بانوی کی بیوی کو جس کا نام محمدی بیگم ہے لڑکا پیدا ہوگا اور وہ لڑکا اس بڑے زلزلہ کے لئے نشان ہوگا جو قیامت کا نمونہ ہوگا ۔ مگر ضروری ہے کہ اس سے پہلے اور زلزلے بھی آویں ۔ اس لڑکے کے مفصلہ ذیل نام ہو نگے ۔ بشیر الدولہ کیونکہ وہ ہماری فتح کیلئے نشان ہوگا۔ کلمہ اللہ خان یعنی خدا کا کلمہ۔ عالم کتاب، ورڈ ، شادیخاں، کلمۃ العزیز وغیرہ کیونکہ وہ خدا کا کلمہ ہوگا جس سے حق کا غلبہ ہوگا۔ تمام دنیا خدا کے ہی کلمے ہیں ۔ اس لئے اس کا نام کلمۃ اللہ رکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔ وہ لڑکا۔ اب کی دفعہ وہ لڑکا پیدا نہیں ہوا کیونکہ خدا نے فرمایا ۔ اخره الله الى وقت مسمى يعنى وه زلزلة الساعة جس کے لئے وہ لڑ کا نشانی ہوگا ہم نے اس کو ایک اور وقت پر ڈال دیا۔ منہ بائبل کے تراجم میں اسے فقح لکھا ہے۔ یسعیاہ بابے (ناشر)