حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 108

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۰۸ حقيقة الوحى ۱۰۵ انما امرک اذا اردت شيئًا ان تقول له كن فيكون - تو در منزل ما چو بار بار آئی تو جس بات کا ارادہ کرتا ہے وہ تیرے حکم سے فی الفور ہو جاتی ہے ۔ اے میرے بندے چونکہ تو میری فرودگاہ میں خدا ابر رحمت بارید یا نے - انا امتــنــــا اربعة عشر دوابــا بار بار آتا ہے اس لئے اب تو خود دیکھ لے کہ تیرے پر رحمت کی بارش ہوئی یا نہ۔ ہم نے چودہ چارپایوں کو ہلاک کر دیا۔ ذلك بمــا عــصــوا وكانوا يعتدون سر انجام جاہل جہنم بود کیونکہ وہ نافرمانی میں حد سے گزر گئے تھے۔ جاہل کا انجام جہنم ہے۔ کہ جاہل نکو عاقبت کم بود۔ میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا۔ جاہل کا خاتمہ بالخیر کم ہوتا ہے میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا اني أمرت من الرحمن فأتوني - انى حمى الرحمن - اني لاجد میں خدا کی طرف سے خلیفہ کیا گیا ہوں پس تم میری طرف آجاؤ ۔ میں خدا کا چرا گاہ ہوں ۔ اور مجھے گم گشتہ ريح يوسف لولا ان تفندون - الـــــم تــــر كيف فعــــل یوسف کی خوشبو لائی ہے اگر تم یہ نہ کہو کہ یہ شخص بہک رہا ہے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے ربك باصحاب الفيل - الم يجعل كيدهم في تضليل رب نے اصحاب فیل کے ساتھ کیا کیا۔ کیا اُس نے اُن کے مکر کو الٹا کر انہیں پر نہیں مارا۔ وہ کام جو تم نے کیا خدا کی مرضی کے موافق نہیں ہوگا ۔ وہ کام جو تم نے کیا خدا کی مرضی کے موافق نہیں ہوگا۔ انا عفونا عنك - لقد نصركم الله ببدر و انتم اذلة ہم نے تجھے معاف کیا۔ خدا نے بدر میں یعنی اس چودھویں صدی میں تمہیں ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی ۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق - قل لو كان من عند غير الله اور کہیں گے کہ یہ تو ایک بناوٹ ہے۔ ان کو کہہ کہ اگر یہ کاروبار بجز خدا کے کسی اور کا ہوتا اس کی تصریح نہیں کی گئی ۔ واللہ اعلم ۔ منه