حقیقةُ الوحی — Page 110
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۱۰ حقيقة الوحى الحمد لله الذي جعل لكم الصهر و النسب الحمد لله الذي اذهب اس خدا کو تعریف ہے جس نے دامادی اور نسب کی رو سے تیرے پر احسان کیا۔ اس خدا کو تعریف ہے جس نے میرا عنى الحزن و أتاني مالم يؤت احد من العالمين - يس - انک غم دور کیا اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی گئی۔ اے سردار تو خدا کا لمن المرسلين - على صراط مستقيم ـ تنزيل العزيز الرحيم - اردت مرسل ہے راہ راست پر اُس خدا کی طرف سے جو غالب اور رحم کرنے والا ہے میں نے ارادہ ان استخلف فخلقت آدم - يُحيى الـديـن ويـقـيــم الشـــريعة - کیا کہ اس زمانہ میں اپنا خلیفہ مقرر کروں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔ وہ دین کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔ چو دور خسروی آغاز کردند مسلمان را مسلمان باز کردند جب مسیح السلطان کا دور شروع کیا گیا تو مسلمانوں کو جو صرف رسمی مسلمان تھے نئے سرے مسلمان بنانے لگے ان السموات والارض كانتا رتقا ففتقناهما۔ قرب اجلک آسمان اور زمین ایک گٹھڑی کی طرح بندھے ہوئے تھے ہم نے ان دونوں کو کھولد یا یعنی زمین نے اپنی پوری قوت ظاہر کی اور آسمان نے بھی۔ المقدر - ان ذا العرش يدعوك - ولا نبقى لك من المخزيات اب تیرا وقت موت قریب آگیا ۔ ذوالعرش تجھے بلاتا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی رسوا کنندہ امر نہیں چھوڑیں گے ذكرا۔ قل ميعاد ربّک - ولا نبقى لك مـن الــمــخـزيـات شـيـــا ۔ تیرے رب کا وعدہ کم رہ گیا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی امر رسوا کنندہ باقی نہیں چھوڑیں گے۔ بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں اُس دن خدا کی طرف سے زندگی کے دن بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اس دن سب جماعت دل برداشته سب پر اُداسی چھا جائے گی۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔ ہو بعد اور اداس جائے گی۔ کئی واقعات کے ظہور کے یعنی خدا نے تجھ پر یہ احسان کیا کہ ایک شریف اور معزز اور شہرت یافتہ اور باوجاہت خاندان سے تجھے پیدا کیا اور دوسرے یہ احسان کیا کہ ایک معزز دہلی کے سادات خاندان سے تیری بیوی آئی ۔منہ خدا تعالیٰ کی کتابوں میں مسیح آخر الزمان کو بادشاہ کے نام سے یاد کیا گیا ہے اس سے مراد آسمانی بادشاہی ہے یعنی وہ آئندہ سلسلہ کا ایک بادشاہ ہوگا اور بڑے بڑے اکابر اُس کے پیرو ہوں گے۔ منہ