حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 77

روحانی خزائن جلد ۲۲ ہم اپنی طرف سے حقيقة الوحى اللــــه قــريـــب - يأتيك من كل فج عميق قریب ہے۔ وہ مدد ہر ایک دور کی راہ سے تجھے پہنچے گی اور ایسی راہوں سے پہنچے گی کہ وہ راہ لوگوں کے بہت چلنے سے يــــــــــتـــــــون مـــــــن كــــــل فــــــج عـــــــميــــــق جو تیری طرف آئیں گے گہرے ہو جائیں گے ۔ اس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں گے کہ جن راہوں پر وہ ينصرك الله من عنده - ينصرك رجال نوحى اليهم چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں گے ۔ خدا اپنی طرف سے تیری مدد کرے گا۔ تیری مددوہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں من السماء ـ لا مبدل لكــلــمــات اللــــه ـ قال ربك الہام کریں گے۔ خدا کی باتیں ٹل نہیں سکتیں۔ تیرا رب فرماتا ہے انه نازل من السماء ما يرضيك - انا فتحنا لک (۷۳) کہ ایک ایسا امر آسمان سے نازل ہوگا جس سے تو خوش ہو جائے گا۔ ہم ایک کھلی کھلی فتح تجھ کو فتحا مبينا - فتح الولى فتح وقـــربـــــــاه نـــجـيــــا ۔ عطا کریں گے۔ ولی کی فتح ایک بڑی فتح ہے اور ہم نے اس کو ایک ایسا قرب بخشا کہ ہمراز اپنا بنا دیا اشجع الناس - ولو كان الايمان مــعــلـقـــا بـــالثــريـــا وہ تمام لوگوں سے زیادہ بہادر ہے۔ اور اگر ایمان ثریا سے معلق ہوتا تو وہ وہیں جا کر اس کو لے لیتا۔ لناله - انار الله برهانه - كُنتُ کنزا مخفيًّا خدا اس کی حجت روشن کرے گا۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا۔ فَأَحْبَبْتُ أن أعرف ـ يـــاقـــمـــريـــا شـمس انت منى وانا پس میں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں ۔ اے چاند اور اے سورج تو مجھ سے ظاہر ہوا اور میں منک۔ اذا جاء نصر الله وانتهى امـــر الــزمــان الـيـنـــا تجھ سے۔ جب خدا کی مدد آئے گی اور زمانہ ہماری طرف رجوع کرے گا تب کہا جائے گا کہ کیا وتمت كلمة ربك - اليس هذا بالحق - ولا تصعر شخص جو بھیجا گیا حق پر نہ تھا اور چاہیے کہ تو مخلوق الہی کے ۔ کے ملنے کے وقت چیں بر جبیں نہ ہو اور چاہیے