حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 76

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۷۶ حقيقة الوحى لَاغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلى - وَهم من بعد غلبهم سيغلبون میں اور میرے رسول غالب رہیں گے۔ اور وہ مغلوب ہونے کے بعد جلد غالب ہو جائیں گے۔ إن الله مع الذين اتقوا والــذيـــن هــم مــحســـنـــون خدا اُن کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور وہ جو نکو کار ہیں۔ اريك زلزلة السَّاعَة - انّى احافظ كُلِّ مَنْ في الدار - قیامت کے مشابہ ایک زلزلہ آنے والہ ہے جو تمہیں دکھاؤں گا اور میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے نگہ ۷۳) و امتازوا اليوم أَيُّها المُجْـرمـونـ جـآء الحق وزهق رکھوں گا۔ اے مجرمو ! آج تم الگ ہو جاؤ۔ حق آیا اور باطل بھاگ البــــــاطـــل ـ هــــذا الذي كنتم به تستــعــجــــلـــون وہی ہے جس کے بارے میں تم جلدی کرتے تھے۔ گیا یہ بشارة تلقاها النبيون - انْتَ على بينة مِن رَّبِّك یہ وہ بشارت ہے : جو نبیوں کو ملی تھی۔ تو خدا کی طرف سے کھلی کھلی دلیل کے ساتھ ظاہر ہوا ہے كفيناك المستهزئين - هل أنبئكم على من تنزل وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں اُن کے لئے ہم کافی ہیں۔ کیا میں تمہیں بتلاؤں کہ کن لوگوں پر الشيــــاطـيــــن تــنزل على كُلّ افاك اثيم۔ ولا تـيـــــــــس شیطان اُترا کرتے ہیں۔ ہر ایک کذاب، بدکار پر شیطان اُترتے ہیں۔ اور تو خدا کی من روح الله - الا ان روح اللـه قـــريـــب - الا ان نـــصــر رحمت سے نومید مت ہو۔ خبردار ہو کہ خدا کی رحمت قریب ہے۔ خبردار ہو کہ خدا کی مدد اس وحی الہی میں خدا نے میرا نام رُسل رکھا کیونکہ جیسا کہ براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا مظہر ٹھہرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔ میں آدم ہوں ، میں شیث ہوں، میں نوح ہوں، میں ابراہیم ہوں، میں الحق ہوں، میں اسمعیل ہوں، میں یعقوب ہوں ، میں یوسف ہوں، میں موسیٰ ہوں ، میں داؤد ہوں ، میں عیسیٰ ہوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا میں مظہر اتم ہوں یعنی ظلی طور پر محمد اور احمد ہوں ۔ منہ