حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 78

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۷۸ حقيقة الوحى لخلق الله ولا تسئم من الناس ـ ووســع مـــکــانـک کہ تو لوگوں کی کثرت ملاقات سے تھک نہ جائے۔ اور تجھے لازم ہے کہ اپنے مکان کو وسیع کرے تا لوگ جو کثرت سے آئیں گے وبشر الذين أمنوا ان لهم قدم صدق عند ربهم ان کو اترنے کے لئے کافی گنجائش ہو اور ایمان والوں کو خوشخبری دے کہ خدا کے حضور میں اُن کا قدم صدق پر وَاتْلُ عليهم مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ من رَبِّكَ - اصحاب الصفة ۔ ہے اور جو کچھ تیرے رب کی طرف سے تیرے پر وحی نازل کی گئی ہے وہ ان لوگوں کو سنا جو تیری جماعت میں داخل ہونگے ۷۵ و ما ادراک ما اصحاب الصفة ترای اعينهم تفيض صفہ کے رہنے والے اور تو کیا جانتا ہے کہ کیا ہیں صفہ کے رہنے والے۔ تو دیکھے گا کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو من الدمع - يُصلّون عليك - ربنا انــنـــا سـمـعـنــا مـنــاديــا جاری ہوں گے۔ وہ تیرے پر درود بھیجیں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے خدا ہم نے ایک منادی کرنے والے ينادي للايمان - وداعيًا الى الله وسراجًا منيرا ۔ يا أَحْمَدُ کی آواز سنی ہے جو ایمان کی طرف بلاتا ہے اور خدا کی طرف بلاتا ہے اور ایک چمکتا ہوا چراغ ہے ۔ اے احمد تیرے فاضت الرحمة على شفتيك - انك بـــاعيـــنـــا ـ سمیتک لبوں پر رحمت جاری کی گئی۔ تو میری آنکھوں کے سامنے ہے میں نے تیرا نام المتوكل - يرفع الله ذكرك ويتـم نـعـمـتـه عليـك فـي الدنيا متوکل رکھا ۔ خدا تیرا ذکر بلند کرے گا اور اپنی نعمت دنیا اور آخرت میں تیرے پر والأخرة - بوركت يا احمد وكان ما بارک الله فیک پوری کرے گا۔ اے احمد تو برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیرا ہی حقا فیک - شانک عجیب ۔ واجرك قريب - الارض والسماء حق تھا۔ تیری شان عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے۔ آسمان اور زمین معک کما هو معی - انت وجيه في حضرتی اخترتک تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ میرے ساتھ ہیں۔ تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے