براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 335 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 335

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۵ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم وانت الذي قد قال في تقريظه كمثل المؤلف ليس فينا غضنفر کہ اس مؤلف کی طرح ہم میں کوئی بھی دین کی راہ میں اور تو وہی ہے جس نے اپنے ریویو میں لکھا تھا۔ شیر نہیں عرفت مقامى ثم أنكرتَ مُدبرًا فما الجهل بعد العلم ان كنت تشعر تو نے میرے مقام کو شناخت کیا پھر منکر ہو گیا پس یہ کیسا جہل ہے جو علم کے بعد دیدہ و دانستہ وقوع میں آیا کمثلك مع علم بحالي و فطنة عجبت له يبغى الهدى ثم ياطر * تیرے جیسا آدمی میرے حال سے واقف اور دانا تعجب ہے کہ وہ ہدایت پر آکر پھر راہ راست چھوڑ دے قطعت ودادًا قد غرسناه في الصبا و ليس فؤادي في الوداد يقصر تو نے اس دوستی کو کاٹ دیا جس کا درخت ہم نے ایام کودکی مگر میرے دل نے دوستی میں کوئی کوتاہی نہیں کی میں لگایا تھا على غير شيءٍ قُلتَ ما قلت عُجلةً کسی بات پر تو نے نہیں کہا جو کچھ کہا جلدی سے و والله اني صادق لا أزور اور بخدا میں سچا ہوں میں نے جھوٹ نہیں بولا * مولوی ابوسعید محمد حسین صاحب نے اپنے رسالہ اشاعت السنۃ میں جہاں اس بات کا میری نسبت اقرار کیا ہے کہ میں اس زمانہ میں دین کی حمایت میں متفرد ہوں اور دین اسلام کی راہ میں فدا ہوں اور خدا کی راہ میں ایک بے بدل شجاع ہوں۔ ساتھ ہی اپنی نسبت یہ بھی اقرار کر دیا ہے کہ مجھ سے زیادہ اس شخص کے اندرونی حالات کا کوئی بھی واقف نہیں۔ منہ