براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 334
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۴ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم تألم قلبي من أعاصير جهلهم ففى الصدر حزاز و في القلب خنجر اُن کی جہالت کی آندھیوں سے میرا دل درد ناک ہو گیا پس سینہ میں ایک سوزش اور خلش ہے، اور دل میں تلوار ہے لهم سلف قد اخطأ وا في بيانهم فهم أثروا آثارهم و تخيروا ان کے ایسے بزرگ ہیں جنہوں نے اپنے بیان میں خطا کی پس انہوں نے ان کے آثار کو اختیار کر لیا هممنا بخير ثم ذُقنا جفاء هم وجـئـنـا بـعـدل ثم للظلم شمروا ہم نے نیکی کا قصد کیا مگر ان سے ظلم دیکھا اور ہم عدل کے ساتھ آئے اور انہوں نے ظلم کرنا شروع کیا وجدنا الافاعي المبيدة دونهم ولا مثلهم شر العقارب تابر ہم نے ہلاک کرنے والے سانپ اُن سے کم درجہ پر دیکھے اور نہ ان کی طرح بدترین عقارب نیش زنی کرتا ہے وما نحن إلا كالفتيل مذلة باعينهم بل منه ادنى و احقر اور ہم ایک ریشہ خرما کی طرح ان کی نظر میں ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ حقیر اور ذلیل فنشكوا الى الله القدير تضرّعًا و من مثله عند المصائب ينصر پس ہم خدائے قادر کی طرف تضرع کے ساتھ شکوہ لے اور اس کی طرح کون مصیبتوں کے وقت مدد کرتا ہے رمى كل من عادى الى سهامه فأصبحت أمشي كالوحيد و اكفَرُ ہر ایک دشمن نے میری طرف اپنے تیر چلائے پس میں اکیلا رہ گیا اور کافر قرار دیا گیا ۱۶۷) حسين دفاه القوم في دشت کربلا و كلـمـنــي ظـلـمـا حسين اخر ایک حسین وہ تھا جس کو دشمنوں نے کربلا میں قتل کیا اور ایک وہ حسین ہے جس نے مجھ کو محض ظلم سے مجروح کیا جاتے ہیں ایا راشقی قد كنت تمدح منطقی و تُثنى على بالفة وتوقر اے میرے پر تیر چلانے والے ایک زمانہ وہ تھا جو تو میری اور محبت کے ساتھ میری تعریف کرتا تھا اور میری عزت باتوں کی تعریف کرتا تھا کرتا تھا و لله درک حین قرظت مخلصًا كتابي وصرت لكلِّ ضال مُخفّر براہین احمدیہ کا اخلاص سے ریویو لکھا تھا اور ہر ایک گمراہ اور تو نے کیا خوب میری کتاب کے لئے رہنما ہو گیا تھا