براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 333
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۳ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم و لو ان قومی آنسونى لا فَلَحُوا مِنَ الذل في الدنيا و في الدين عُزروا اور اگر میری قوم مجھے دیکھ لیتی تو نجات پالیتی دنیا کی ذلت سے اور آخرت میں عزت دی جاتی ولكن قلوب باليهود تشابهت و هذا هو النبأ الذي جاء فاذكروا مگر بعض دل یہودیوں کی طرح ہو گئے اور یہ وہی خبر ہے جو آچکی ہے۔ پس یاد کرو فصرتُ لهم عيسى اذا ما تهوّدوا وهذا كـفـى مـنـي لـقـوم تفكروا اور اس قدر بیان میری طرف سے کافی ہے ان کے لئے پس جب وہ یہودی بن گئے تو میں ان کے لئے عیسی بن گیا جو سوچتے ہیں وقد تمّ وَعْدُ نبينا في حديثه اذا جاء هم منهم إِمَامٌ يُذَكِّرُ بہ تحقیق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا و یہ وسلم کا وعدہ جو حدیث جب کہ مسلمانوں میں اُنہیں میں سے ایک امام آیا جو اور یہ نصیحت کرتا اور یاد دلاتا ہے میں تھا پورا ہو گیا اباروا عوام الناس من سم منطق وجاء وا ببهتان علينا و زوروا باتوں کے زہر سے لوگوں کو ہلاک کر دیا اور ہم پر بہتان لگائے اور جھوٹ بولا يقولون مالا يفعلون خيانَةً يخالف في الحالات بيت و منبر وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں اور روحانیت کے حالات کی رُو سے ان کے گھر اور ان کے منبر میں بڑا فرق ہے الا رُبِّ قوّال يُسرّك قوله ولو تنظرن الوجه ساءك منظر کئی بہت باتیں کرنے والے ایسے ہیں کہ ان کی بات تجھے مگر جب تو ان کا منہ دیکھے گا تو تجھے وہ برا معلوم ہوگا اچھی معلوم ہوگی ترى العين ما هو ظاهر غير كاتم و ما تنظر العينان ما هو يستر ١٢٢) آنکھ صرف اس کو دیکھتی ہے جو ظاہر ہے پوشیدہ نہیں اور پوشیدہ چیز کو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں و فيهم و ان قيل اهتدينا غواية وكبر به ينمو الضلال و يثمر اور ان میں اگر چہ وہ کہیں کہ ہم ہدایت پا گئے ایک گمراہی ہے اور تکبر ہے جس کے ساتھ گمراہی نشو و نما پاتی اور پھل لاتی ہے اناس اضاعوا دينهم من رعونة و أهواء دنياهم على الدين أثروا وہ ایسے لوگ ہیں کہ انہوں نے تکبر سے دین کو ضائع کیا اور دنیا کی خواہشوں کو دین پر اختیار کر لیا