براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 332 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 332

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۳۲ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم على صادق فَأْسٌ من الظلم و الأذى فكيف كذوب من يد الله يستر صادق پر ظلم اور ایذاء کا تبر چل رہا ہے پس کیونکر جھوٹا خدا کے ہاتھ سے چھپ جائے گا على موت عيسى صار قومى كحية وكم من سموم اخرجوها و اظهروا عیسی کی موت پر میری قوم سانپ کی طرح ہو گئی اور بہت سی زہریں نکالیں اور ظاہر کیں توفى عيسى ثم بعد وفاته عرا الموتُ عقل جماعت ما تفكروا عیسی مر گیا اور بعد اس کے اس جماعت کی عقل پر موت آگئی جنہوں نے فکر نہیں کیا و لو ان انسانا يطير الى السما لكان رسول الله اولى و أجدر اور اگر کوئی انسان آسمان کی طرف پرواز کر سکتا ہے تو اس بات کے لئے ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ لائق تھے اتترك قول الله قولا مصرحًا وإن كتاب الله أهدى و انور کیا خدا کے قول کو تو ترک کرتا ہے اور خدا کا کلام بہت ہدایت دینے والا اور بہت روشن ہے فدع ذكر اخبار تخالف قوله و اى حـديـث بــعــده يُستـأثـر اور کون سی حدیث خدا کا کلام چھوڑ کر اختیار کرنے کے پس ان اخبار کاذکر چھوڑ دے جو اس کے قول کے مخالف ہیں لائق ہے ودع عنك كبرا مهلكًا وَاتَّقِ الرَّدَى و ان تقاة المرء تنجى و تثمر اور تکبر ہلاک کرنے والے کو چھوڑ دے بہ تحقیق انسان کی تقوی نجات دیتی اور پھل لاتی ہے ۱۶۵ اتصبح كالخفاش أعمى و ما ترى و اما لــدى الـلـيـل البهيم فتبصر کیا تو صبح کو اُلو کی طرح اندھا ہو جاتا ہے اور اندھیری رات میں دیکھنے لگتا ہے اذا ما وجدت الحق بعد ضلالة فما البر إلا ترك ما كنت تؤثر تو نیکی اسی میں ہے کہ جو کچھ پہلے تو نے اختیار کر رکھا تھا جب تو نے گمراہی کے بعد حق پا لیا وہ چھوڑ دے و لا تبغ حرزات النفوس و هتكهم و هل انت الا دودة يا مزور اور تو برگزیدہ انسانوں کی موت اور ہتک عزت کا خواہاں اور تو کیا چیز ہے صرف ایک کیڑا۔ اے دروغ آراستہ مت بن کرنے والے متن مطابق ایڈیشن اوّل ہے ۔ وَاتَّقِ الرَّدَی“ کا ترجمہ ہلاکت سے بچ“ کا تب کے لکھنے سے رہ گیا ہے ( ناشر )