براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 327 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 327

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۷ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم و ما كان لي ان اترك الحق خيفةً انا المنذر العريان لله أنذر ١٥٩) میں ایک برہنہ طور پر ڈرانے والا ہوں اور محض خدا کے اور میں وہ نہیں ہوں کہ جو حق کو ڈر کر چھوڑ دوں لئے ڈراتا ہوں و ان كنت تزرينا فنبغى لك الهدى صبرنا و ان تغرى العدا او تهتر اور اگر تو ہماری عیب جوئی کرتا ہے تو ہم تیرے لئے ہدایت اور ہم صبر کرتے ہیں اگر چہ تو دشمنوں کو ہم پر اکساوے یا چاہتے ہیں ہماری بے آبروئی کرے۔ و ان كنت منى تشتكى فى مقالة فما هو إلا دون سيف تُشهر اور اگر تو مجھ سے کسی کلام کے بارے میں رنجیدہ ہے تو وہ اس تلوار سے کمتر ہے جو تو کھینچ رہا ہے فلا تجز عن من كلمة قلت ضعفها و انك للايذاء بالسوء تجهر پس ایسے کلمہ سے جزع مت کر جو اس سے دو چند تو کہہ چکا ہے اور تو ایذاء کے لئے کھلے کھلے طور پر ستاتا ہے اضيف الينا من عمايات قومنا فساد و کفر و افتراء مجعثر ہماری طرف قوم کی نابینائی سے منسوب کیا گیا فساد اور کفر اور افتراء جو اکٹھا کیا گیا تھا گانا جعلنا عادةً كل ليلةٍ نُرقّع ثوب الافتراء وتنشر ہم افتراء کا کپڑا پیوند کرتے ہیں اور پھر اس کو پھیلا دیتے گویا ہم نے یہ عادت کر رکھی ہے کہ ہر ایک رات ہیں اور شہرت دے دیتے ہیں صبرنا على ايذاء هم و غواء هم و كل خـفـي فـي العواقب يظهر ہم نے ان کی ایذاء اور بکواس پر صبر کیا اور ہر ایک پوشیدہ امر انجام کار ظاہر ہو جاتا ہے عجبت لا عدائي يصولون كلهم و لو كان منهم جاهل أو مزوّر مجھے دشمنوں سے تعجب آتا ہے کہ سب میرے پر حملہ کر رہے ہیں اگر چہ ان میں سے کوئی جاہل ہو یا دروغ کو آراستہ کرنے والا ہو و هل يصقل الايمان او يكشف العمى أقاويل قوم ليس معهم تطهر اور کیا ایمان کو صیقل کر سکتے ہیں یا نا بینائی دور کر سکتے ہیں ایسی قوم کے اقوال جن کے ساتھ پاکیزگی نہیں يفرون منى و الظنون تعفّنت و ما آن ارى اهل النهى يستنفر مجھ سے وہ لوگ بھاگتے ہیں اور ان کے ظن سڑ گئے اور میں عقلمند کو نہیں دیکھتا جو مجھ سے نفرت کرے