براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 326 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 326

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۶ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ۱۵۸) و تا الله للايام دورٌ و نوبة فـجـئـنــا بــايــام الهدى و نُذكر پس ہم ہدایت کے دنوں میں آئے اور ہدایت کی راہ یاد اور بخدا دنوں کے لئے ایک دور اور نوبت ہے دلاتے ہیں ترى بدعات الغيّ و النفع ساطعا و ما انا الا غيث فضل فأمطر تو گمراہی کی بدعات کو اور گرد بر انگیختہ کو دیکھتا ہے اور میں فضل کا مینہ ہوں جو برس رہا ہوں ولستُ بفظ كاهر غير انني اذا استـنـفـرا لا عداء بالكهر انفر جس وقت دشمن ترش روئی کے ساتھ مجھ سے نفرت اور میں بد زبان اور ترش رو نہیں ہوں مگر میں کرتے ہیں تو میں بھی نفرت کرتا ہوں رأينا الأعاصير الشديدة والأذى وصرنا كـوحــش عند قوم يُكَفِّر ہم نے سخت آندھیاں دیکھیں اور دکھ دیکھا اور ہم کافر کہنے والوں کی نظر میں وحشی جانوروں کی طرح ٹھہرے وما نحذر الأمر الذي هو واقع من الله مولانا ولو كان خنجر اور ہم اس امر سے نہیں ڈرتے کہ وہ واقع ہونے والا ہے ہمارے خدا وند کی طرف سے اور اگر چہ وہ تلوار ہو كفى الله علمًا بالعباد و سرهم فلا تقف ظنا لست فيه تبصر بندوں کے بھیدوں کا علم خاص خدا کو ہے پس تو ایسے ظن کی پیروی مت کر جس میں تجھے بصیرت نہیں و ما كنت في ايذاء نفسى مُقصِّرًا تمنيتَ عند جدارنا لو تسور تو نے میری دیوار کے پاس تمنا کی کہ تو دیوار سے جست اور تو نے میرے ایذاء دینے میں کوئی کوتاہی نہیں کی کر کے چلا جاوے و والله ان اجعل عليك مسلّطًا فإنّ يدى عما يجازيك تقصر اور بخدا اگر میں تیرے پر مسلط کیا جاؤں تو میرا ہاتھ تجھے سزا دینے سے قاصر رہے گا و والله لي في باطن القلب مُضمَر سريرة اشفاق و لو انت تنكر اور بخدا میرے دل میں پوشیدہ ہے خصلت ہمدردی کی اگرچہ تو انکار کرے أتتني أمور منك قد شق وقعها على و لا كالسيف بل هي أبهر ره بعض باتیں تیری میرے تک پہنچی ۔ پہنچی ہیں جو میرے پر بہت نہ تلوار کی طرح بلکہ کاٹنے میں اس سے بھی زیادہ گراں گذریں