براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 328
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۸ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ۶۰ و او ذِيتُ من عُمى و لكن كمثلهم تعامى عنـــادًا من رأيناه ينظر وہ شخص بھی بناوٹ سے اندھا ہو گیا جس کو ہم جانتے ہیں اور میں نے اندھوں سے دکھ اٹھایا مگر ان کی طرح جو سو جاکھا ہے۔ ترى الارض والاموال مبلغ همهم و زرعا و دين الله نبت مُشرشر اور خدا کا دین اس بوٹی کی طرح ہو گیا ہے جس کو اوپر تو دیکھے گا کہ ان کی انتہائی مراد ز مین اور مال اور کھیتی ہے سے مویشی کھائیں و تدرى اليهود و ما رؤا في مآلهم كذالك فيهم سنة لا تغير اور تو یہود کو جانتا ہے اور یہ کہ ان کا کیا حال ہوا اسی طرح اس قوم میں خدا کی سنت ہے جو بدلی نہیں جائے گی أرى كل يوم في الفجور زيادةً يقل صلاح الناس و الفسق يكثر میں ہر ایک روز بدکاریوں میں زیادتی دیکھتا ہوں صلاحیت کم ہے اور فسق بڑھتا جاتا ہے أرى كلهم مستانسين بظلمة و فسق و عن دار الـعــفــاف تقتروا میں اُن کو دیکھتا ہوں کہ ظلمت کے ساتھ مانوس ہو گئے ہیں اور فسق کے ساتھ مانوس ہیں اور عفت سے دور ہو رہے ہیں شعرت لهم لما رأيت مزيةً لهم في ضلال و اعتساف تخيروا میں نے ان کے لئے نظم میں یہ باتیں لکھیں جب کہ میں نے اُن میں گمراہی اور حد سے بڑھنے میں زیادتی دیکھی يريدون ان أعفى و أفنى و ابتر و ما هو الا هر كلب فيهـطر چاہتے ہیں کہ میں مٹا دیا جاؤں اور فنا کیا جاؤں اور کاٹ دیا جاؤں مگر یہ صرف ایک کتے کی آواز ہے جو آخر ہلاک کیا جاتا ہے و من كان نجما كيف يخفى بريقه و من صار بدرا لا محالة يبهر اور جو ستارہ ہو اس کی روشنی کیونکر چھپ سکے اور جو بدر بن گیا وہ غالب آجائے گا وانی ببرهان قوي دعوتهم و انـي مـن الـرحمــن حَكَمٌ مُعَذِّمِرُ اور میں نے ایک قوی حجت کے ساتھ اُن کو بلایا ہے اور میں خدا کی طرف سے اختلاف کا فیصلہ کرنے والا آیا ہوں و قد جئت في بدر المئين ليعلموا كمالی و نورى ثم هم لم يَبْصُرُوا اور میں ان کے پاس چودھویں صدی میں آیا جو صدیوں کی بدر ہے تا کہ وہ میرا کمال اور میرا نور جان لیں۔ پھر وہ نہیں دیکھتے