براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 321
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۱ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ولسنا على الاعقاب موت يردنا ولو في سبيل الله تدمى و تنحر (۱۵۳) اور ہم ایسے نہیں ہیں کہ کوئی موت ہمیں خدا کی راہ سے ہٹادے اور اگر چہ خدا کی راہ میں ہم مجروح ہو جائیں یا ذبح کئے جائیں تنكر وجه الجاهلين تغيظًا اذا أعثروا من موت عيسى و أخبروا جاہلوں کا منہ بگڑ گیا مارے غصہ کے جب ان کو حضرت عیسی کے مرنے کی خبر دی گئی وقالوا كذوب كافر يتبع الهوى و حقوا على قتلى عواما و عيروا اور انہوں نے کہا کہ چھوٹا کا فر ہے ہوائے نفسانی کی پیروی اور میرے قتل کے لئے عوام کو اُٹھایا اور سرزنش کی کرتا ہے فضاقت علينا الارض من شر حزبهم و لو لا يد المولى لكنا نتبر پس ان کے گروہ کی شرارت سے زمین ہم پر تنگ ہو گئی اور اگر خدا تعالیٰ کا ہاتھ نہ ہوتا تو ہم ہلاک ہو جاتے فلم يغن عنهم مكرهم حين أشرقت شموس عنايات القدير فادبروا خدا کی مہربانیوں کے آفتاب چمکے اور وہ پیٹھ پھیر کر پس اُن کے مکر نے ان کو کچھ فائدہ نہ دیا جب کہ بھاگ گئے؟ رجعنا وقد ردّت اليهم رماحهم قَضَى الأَمرَ حِبُّ لا يُباريه منكر ہم واپس آئے اور ان کے نیزے انہیں کی طرف واپس کئے گئے اُس دوست نے فیصلہ کر دیا جس کا کوئی منکر مقابلہ نہیں کر سکتا من الضغن و الشحناء يهذون كُلّهم و أمرى مبين واضح لو تفكروا کینہ اور دشمنی سے تمام وہ بکواس کر رہے ہیں اور میری بات روشن اور واضح ہے اگر وہ سوچیں واصل التنازع و التخالف بيننا رخيم قليلٌ ثُمَّ باللغو يكثر وہ مختصر اور تھوڑا ہے پھر لغو خیالات کے ساتھ اس کو اور ہم میں اور ان میں جو اختلاف ہے دراصل بڑھا دیتے ہیں اصل التنازع في عيسى عليه السلام اعنى فى انه هل هو حي او ميت فذلک امر واضح لقوم يتفكرون قال الله تعالى يُعِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى فقدم التوفى على الرفع كما انتم تقرءون۔ فهذا حكم الله۔ ومن لم يحكم بما انزل الله فاولئك هم الكافرون۔ و لا ينبغي لاحد ان يحرف كلم الله عن مواضعها وقد لعن الله المحرفين كما انتم تعلمون ۔ ثم الشاهد الثاني قوله تعالى فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي ، فطوبى لقوم يتدبرون ۔ ثم الشاهد الثالـث مـن الـقـرآن قـولــه تـعـالـي وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُل فبأي حديث بعدة تؤمنون۔ ولقد رأى عيسى نبيناصلي الله عليه وسلم ليلة المعراج في الاموات ثم انتم تكفرون۔ منه ال عمران : ۵۶ المائدة : ١١٨ ال عمران : ۱۴۵