براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 322
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۲ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ۱۵۲ جنحنا السلم شائقين لسلمهم وجئنا بمران اذا ما تشدّروا ہم صلح کے لئے جھک گئے اُن کی صلح کے شوق میں اور ہم نیزہ کے ساتھ نکلے جب وہ لڑنے کے لئے طیار ہوئے ارى الله ايات ولكن نفوسهم نفوس معوجة كنار تسعر خدا نے کئی نشان دکھائے مگر اُن کے نفس ایک ٹیڑھے نفس ہیں اور آگ کی طرح ہیں جو افروختہ ہوئی ہے ولسنا نحب تضاغنا عند سلمهم ومن جاء نا سلما فانا نُور اور اگر وہ صلح چاہیں تو ہم جنگ پسند نہیں کرتے اور اگر کوئی صلح کا طالب ہو کر آوے تو ہم اس کی عزت کرتے ہیں و من هـــرنــا فــنـعــافـــه بجزائه ومن جاء نا سلما فبالسلم تحضر اور جو صلح کے ساتھ ہمارے پاس آئے پس ہم صلح اور جو ہم سے کراہت کرے ہم اس سے کراہت کرتے ہیں کے ساتھ آتے ہیں و كان عدوى بعضهم في مساء هم فاضحوا بايمان و رُشد وابصروا اور بعض ان کے اپنی شام کے وقت میرے دشمن تھے ان پھر دن چڑھتے ہی ایمان اور رشدان کو نصیب ہوا اور دیکھنے لگے و قد زادني في العلم والحلم جهلهم وسكنت نفسي عند غيظ يكرر اور ان کے غصہ سے میرا جوش نفس تھم گیا وہ غصہ جو بار بار ان کے جہل نے میرا علم اور حلم زیادہ کر دیا کیا جاتا ہے۔ و اعجبني غيظ العدا و جنونهم أراهم كقوم من غبوق تخمروا میں ان کو اُس قوم کی طرح دیکھتا ہوں جو رات کو شراب اور دشمنوں کے غصہ اور جنون نے مجھے تعجب میں ڈال دیا پی کر چور ہوتے ہیں تبصر عدوى هل ترى من مزوّر يؤيده ربی کمثـلـی و یـنـصـر اے میرے دشمن خوب غور سے نگاہ کر کیا کوئی ایسا فریبی ہے جس کی میری طرح خدا تعالیٰ تائید اور مدد کرتا ہو تبصر وان العمر ليس بدائم كلانا و ان طال الزمان سيندر آنکھ کھول کہ عمر ہمیشہ نہیں رہے گی اور ہر ایک ہم میں سے اگر چہ زمانہ لمبا ہو جائے ایک دن مرے گا فمالك لا تخشی الحسیب و ناره و مالک تختار الجحيم و تُؤثر پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائی محاسب سے نہیں ڈرتا اور تجھے کیا ہو گیا کہ جہنم کو اختیار کر رہا ہے