براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 320
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۰ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ۱۵۲) وإن كنت أزمعتَ النّضال تهوّرًا فنأتي كما يأتي لصيد غضنفر اور اگر تو نے لڑنے کا ہی قصد کر لیا ہے تو ہم اس طرح آئیں گے جیسا کہ شکار کے لئے شیر آتا ہے لنا أثرة في الله مَورٌ مُعبّد اذا ما أمرنا منه لا نتأخر اور ہمارے لئے نا خوشحالی خدا کی راہ میں ایک مستعمل راہ ہے جب ہم کو حکم ہو جائے تو ہم تاخیر نہیں کرتے انترک قول الله خوفًا من الورى انخشى لئام الحي جبنا و نحذر کیا لوگوں کے خوف سے خدا کے قول کو ہم ترک کر دیں کیا ہم بزدل ہو کر لئیم لوگوں کے قبیلہ سے ڈریں يرى الله باديهم و تحت اديمهم ولو من عيون الخلق يُخفى و يُستر خدا ان کے باہر اور اندر کو خوب جانتا ہے اگر چہ لوگوں کی آنکھوں سے وہ حالات پوشیدہ کئے جائیں فلا تذهبن عيناك نحو عمائم و ما تحتها الا رءوس تُزوّر پس نہ ہو کہ تو ان کی پگڑیوں کو دیکھے اُن کے نیچے ایسے سر ہیں جو فریب کر رہے ہیں أتطلب دنیا هم و تبلی ریاضها و تنسی رياضا ليس فيها تغير کیا تو ان کی دنیا کو چاہتا ہے اور وہ باغ خراب و خستہ ہو اور کیا تو ان باغوں کو فراموش کرتا ہے جن میں تغیر جائیں گے نہیں آئے گا و انت تظنّ بي الظنون تغيظًا وَ إِنِّي برئ من امور تصوّر اور تو اپنے غصہ سے کئی بد گمانیاں میرے پر کرتا ہے اور میں ان باتوں سے پاک ہوں جو تیرے تصور میں ہیں نزلت بحر الدار دار مهيمن و تالله انک لا ترانی و تهذر میں اپنے خدا کے گھر کی وسط میں داخل ہوں اور بخدا تو مجھے دیکھتا نہیں اور یونہی بکواس کرتا ہے أنا الليث لا أخشى الحمير و صوتهم و كيف و هم صیدی و للصيد آزء ر اور کیونکر ڈروں وہ تو میرے شکار ہیں اور شکار کے لئے میں شیر ہوں اور گدھوں کی آواز سے نہیں ڈرتا میں نعرے مارتا ہوں أتذعرني بالفانيات جهالةً و إن اذى الدنيا يمر ويطمر کیا تو مجھے فانی چیزوں سے ڈراتا ہے یہ تو جہالت ہے اور یہ تحقیق دنیا کا دکھ گذر جاتا ہے اور نا پدید ہو جاتا ہے