براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 316
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۱۶ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم ۱۳۸ اتعلم مفتريا كمثلى مؤيّدًا ويقطع ربي كلما لا يثمر کیا تو کسی ایسے مفتری کو جانتا ہے، جو میری طرح مؤید اور میرے خدا کی یہ عادت ہے ، کہ ہر ایک شاخ کو جو پھل نہیں لاتی وہ کاٹ دیتا ہے بتائید الہی ہو تقولون كذاب و قد لاح صدقنا بآي تـجـلـت ليس فيها تكدر ان نشانوں کے ساتھ صدق ظاہر ہوا کہ جن میں کوئی تم کہتے ہو کہ یہ شخص جھوٹا ہے حالانکہ میرا صدق ظاہر ہو چکا کر درست نہیں و هل يستوى ضوء انهار وليلةٌ فكيف كذوب و الصدوق المطهر اور کیا دن اور رات روشنی میں برابر ہو سکتے ہیں پس کیونکر ایک جھوٹا اور وہ سچا جو پاک کیا گیا ہے برابر ہو جائیں گے ففكر ولا تعجل علينا تعصبا و ان كنت لا تخشى فكذب و زور پس سوچ اور جلدی سے ہم پر حملہ مت کر اور اگر تو نہیں ڈرتا پس دروغ آرائی سے تکذیب کر و كفر و ما التكفير منك ببدعة كمثلك قال السابقون فدمروا اور مجھے کافر کہہ اور کافر کہنا تیری طرف سے کوئی بدعت نہیں تیری طرح پہلے منکر بھی کافر کہتے رہے ہیں اور آخر ہلاک کئے گئے وهذا هو الوقت الذي لك نافع فتب قبل وقت فيه تُدعى و تحضر پس اس وقت سے پہلے تو بہ کر جس میں تو بلایا جائے اور اور یہی وقت ہے جو تجھے نفع دے سکتا ہے حاضر کیا جائے۔ و قد كبدت شمس الهدى و امورنا انارت كيا قوت و انت تعفّر یا قوت کی طرح چمک اٹھے اور تو ان کو خاک آلودہ کرنا اور آفتاب ہدایت سمت الراس پر آ گیا اور ہمارے کام چاہتا ہے و لو لا ثلث فيك تغلى لجئتني فمنهن جهل ثم كبر مثور ان میں سے ایک تو جہالت ہے اور دوسری تکبر جو جوش اور اگر تین خصلتیں تجھ میں جوش نہ مارتیں تو تو میری طرف آجاتا مار رہا ہے۔ و اخر اخلاق يبيدك سمها هو الخوف من قوم بحمق تنفروا اور تیسرا خلق جس کی زہر تجھ کو ہلاک کر رہی ہے وہ اُس قوم سے خوف ہے جو بوجہ اپنی حماقت کے نفرت کرتے ہیں و من كان يخشى الله لا يخشى الورى هو الشجرة الطوبي ينور ويثمر اور جو شخص خدا سے ڈرتا ہے وہ لوگوں سے نہیں ڈرتا وہ درخت طولی ہے پھول لاتا اور پھل لاتا ہے