براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 317 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 317

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۱۷ ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم و من كان بالله المهيمن مؤمنًا على نائبات الدهر لا يتفكر ﴿١٣٩ اور جو شخص خدائے مہیمن پر ایمان لاتا ہے وہ زمانہ کے حوادث سے کچھ متفکر نہیں ہوتا سلام على قوم رؤانور دوحتى فراق نواظر هم وللقطف شمروا اس قوم پر سلام جس نے میرے درخت کا محض ایک شگوفہ اور وہ شگوفہ ان کو اچھا معلوم ہوا اور پھلوں کے توڑنے به دیکھا کے لئے طیار ہو گئے فای غبى انت يا ابن تصلّف ترى ثمراتي كلها ثم تُقصر پس اے لاف و گزاف کے بیٹے ! تو کیسا نبی ہے کہ میرے تمام پھلوں کو تو دیکھتا ہے اور پھر کوتا ہی کرتا ہے سیهد یک ربّى بعد غي و شقوة و ذلك مـن وحـــيـا تـانـي فـأخـبـر اور یہ مجھے خدا تعالیٰ کی وحی سے معلوم ہوا ہے پس میں میں خبر عنقریب خدا تجھے گمراہی کے بعد ہدایت دے گا کرتا ہوں و نحن علمنا المنتهى من ولينا فقرت به عینی و كنت اذكر اور تیرا انجام کام مجھے اپنے دوست خدا تعالیٰ سے معلوم ہوا پس اس سے میری آنکھ کوٹھنڈک پہنچی اور میں یاد دلاتا رہا وَ وَالله لا انسى زمان تعلّق و ليس فؤادى مثل ارض تحجر اور بخدا میں تعلق کے زمانہ کو بھولتا نہیں اور میرا دل ایسا نہیں جیسا کہ زمین پتھریلی ہوتی ہے اری غیظ نفسى لاثبات لغليه كموج من الرجاف يعلو و يحدر وہ دریا کی اس موج کی طرح ہے، جو ایک دم میں چڑھتی اور میں اپنے غصہ کو دیکھتا ہ غصہ کو دیکھتا ہوں کہ اس کو کچھ ثبات نہیں اور اترتی ہے اذا احسن الانسان بعد اساءة فننسى الاساءة و المحاسن نذكر جب انسان بدی کے بعد نیکی کرے پس ہم بدی کو بھلا دیتے ہیں اور نیکیوں کو یاد رکھتے ہیں وان قلتُ مُرًا فى كلام لطالما رأيتُ أَذًى مـنـكـم و قلبي مكسر تو میں ایک زمانہ دراز تم سے دکھ اٹھاتا رہا اور دل میرا اور اگر میں نے کسی کلام میں کچھ تلخ کہا ہے چور چور ہے و ما جئتكم الامن الله ذى العلى و ما قلت الاكلما كنتُ أؤمر اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں اپنی طرف سے نہیں اور میں نے وہی کہا ہے جو خدا نے فرمایا