براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 27 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 27

روحانی خزائن جلد 1 ۲۷ براہین احمدیہ حصہ اول سے یا ثلث ان سے یا ربع ان سے یا خمس ان سے نکال کر پیش کرے یا اگر بکلی پیش کرنے سے عاجز ہو تو ہمارے ہی دلائل کو نمبر وار توڑ دے تو ) ان سب صورتوں میں بشرطیکہ تین منصف مقبوله فریقین بالاتفاق یہ رائے ظاہر کر دیں کہ ایفاء شرط جیسا )