براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 26
روحانی خزائن جلد 1 ۲۶ براہین احمدیہ حصہ اول براہین اور دلائل میں جو ہم نے درباره حقیت فرقان مجید اور صدق رسالت حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم اُسی کتاب مقدس سے اخذ کر کے تحریر کیں ہیں اپنی الہامی کتاب میں سے ثابت کرکے دکھلاوے یا اگر تعداد میں ان کے برابر پیش نہ کر سکے تو نصف ان