براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 28

۲۶ روحانی خزائن جلد 1 ۲۸ براہین احمدیہ حصہ اول کہ چاہئے تھا ظہور میں آ گیا میں مشتہر ایسے مجیب کو بلا عذرے وکیلتے اپنی جائیداد قیمتی دس ہزار روپیہ پر قبض و دخل دے دوں گا۔ مگر واضح رہے کہ اگر اپنی کتاب کی دلائل معقولہ پیش کرنے سے عاجز اور قاصر رہیں یا بر طبق شرط اشتہار کی خمس تک پیش نہ کر سکیں تو