براہین احمدیہ حصہ سوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 255 of 849

براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 255

روحانی خزائن جلد 1 ۲۵۳ براہین احمد یہ حصہ سوم يَأْتِيهِ عَذَابٌ يَخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ جاننے کے لئے کوئی دقت اور اشتباہ نہیں ۔ اور اگر تعصب اور عناد کی تاریکی درمیان میں نہ ہو۔ تو وہ کامل روشنی ادنی التفات سے معلوم ہو سکتی ہے۔ یہ سچ ہے کہ فرقان مجید (۲۲۹ قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلَى مَكَانَتِكُمْ کہہ اے میری قوم تم بجائے خود کام کرو اور میں بجائے خود کام کرتا ہوں سو ۲۲۹ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ تمہیں تقریب معلوم ہو جائے گا ک کس پر اس دنیا میں عذاب نازل ہوتا ہے کہ جو اسکوڑ سوا کرے اور کس پر جاودانی عذاب نزول کرتا ہے یعنے وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ زِدْنَهُمْ آخرت کا عذاب۔ جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے اورخدا کی راہ سے عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوا روکتے ہیں ان پر ہم آخرت کے علاوہ اسی دنیا میں عذاب نازل کریں يُفْسِدُونَ ، وَلَا يَحْزُنُكَ الَّذِينَ گے اور انکے فساد کا انہیں بدلہ ملے گا۔ اور تجھے کافروں کی بداندیشی سے يُسَارِعُونَ فِي الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَنْ غم ناک نہیں ہونا چاہئے وہ خدا کے دین کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکیں گے اور يَضُرُّوا اللهَ شَيْئًا وَلَهُمْ عَذَابٌ ان کیلئے خدا نے بزرگ عذاب مقرر کر رکھا ہے جیسے فرعون کے خاندان به حاشیه در حاشیه نمبر | عَظِيمٌ كَدَابِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَفَرُوا بِايَتِ اور اس سے پہلے کافروں کا حال ہوا کہ جب انہوں نے خدا کے نشانوں اللَّهِ فَأَخَذَهُمُ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ سے انکار کرنا اختیار کیا تو خدا نے ان سے انکے گناہوں کا مواخذہ کیا۔ اور اس بیماری سے ہرگز نہیں مرے گا چنانچہ بعد اسکے ایک ہفتہ نہیں گزرا ہو گا کہ ہندو مذکور اس جاں گر از مرض سے بکلی صحت پا گیا۔ والحمد للہ علی ذالک۔ اب دیکھئے مولوی صاحب !!! ثبوت اسے کہتے ہیں کہ دین کے دشمنوں کا حوالہ دے کر اور دیانند پنڈت کے تابعین کی گواہی ڈال کر مسلمانوں کے سچے اور بابرکت الہام کا ثبوت دیا گیا ہے۔ کیا دنیا میں اس سے مضبوط تر کوئی ثبوت ہوگا کہ خود مذہب کے مخالفوں کو ہی گواہ قرار دیا جائے ۔ مہربان من کہاں اور کس ملک میں آپ نے دیکھا کہ کبھی اس قسم کے بچے اور بابرکت الہام جن میں ایک مایوس کے زندہ رہنے کی خبر دی گئی۔ گویا مردہ کے جینے کی بشارت ملی۔ کسی اور فرقہ عیسائی یا آریہ یا برہمو میں ایسے سخت مخالفوں کی گواہی سے ثابت ہوئے ہوں۔ اگر کوئی چشم دیدہ ماجرا یاد ہے تو ایک آدھ کا نام تو بتائیے ۔ اب کہئے کہ یہ مبارک الهام خاصه امت محمد یہ ہے یا نہیں ۔ اسی طرح ایسے ہی صدہا اعلیٰ درجے کے الہاموں کی نسبت ہمارے پاس اس قدر ثبوت ہیں کہ جن کو آپ گن نہ سکیں ۔ آپ نے دن کو رات تو قرار دیا ۔ ۲۲۹ پر اب آفتاب کو کہاں چھپاؤ گے۔ آپ کو دین اسلام کے مخالفوں کے گھر کی بھی کچھ خبر ہے۔ نور ایمان کیا وہاں تو ایمان ہی نہیں ۔ وَمَنْ لَّمْ يَجْعَلِ اللهُ لَهُ نُورًا فَمَا لَهُ مِنْ نُّوْرٍ الزمر : ۴۰ ۴۱ ۲ النحل : ۸۹ ۳ ال عمران : ۱۷۷ النور : ۴۱