براہین احمدیہ حصہ سوم — Page 254
روحانی خزائن جلد 1 ۲۵۲ براہین احمدیہ حصہ سوم ور نہ قرآن شریف کی بے نظیری حق کے طالبوں کے لئے ایسی ظاہر اور روشن ہے ۲۲۸ کہ جو آفتاب کی طرح اپنی شعاعوں کو ہر طرف پھیلا رہی ہے جس کے سمجھنے اور ۲۲۸ ۲۲۸ بقیه حاشیه بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا لَا يَعْلَمُونَ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَی نہیں جانتے ۔ کہہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تم کو نشان دکھلانے أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ کے لئے اوپر سے کوئی عذاب نازل کرے یا تمہارے پاؤں أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ کے نیچے سے کوئی عذاب نمودار ہو یا ایمانداروں کی لڑائی سے تم شِيَعًا وَ يُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ کو عذاب کا مزہ چکھاوے۔ دیکھو ہم کیا ۔ دیکھو ہم کیونکر آیات کو پھیرتے انظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لَعَلَّهُمْ ہیں تا وہ سمجھ لیں ۔ اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہوتو بتلاؤ کہ يَفْقَهُونَ ۔ وَ يَقُولُونَ مَتَى هَذَا یہ وعدہ کب پورا ہوگا۔ کہہ مجھے تو اپنے نفس کے نفع وضرر کا بھی الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قُلْ لا أَمْلِكُ اختیار نہیں ۔ مگر جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے۔ ہر ایک گروہ کے لِنَفْسِي ضَرًّا وَلَا نَفْعًا إِلَّا مَا شَاءَ الله لئے ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت مقررہ ان کا پہنچتا ہے لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ فَلَا تو پھر نہ اس سے ایک ساعت پیچھے ہو سکتے ہیں اور نہ ایک يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ ۔ ۳ ساعت آگے ہو سکتے ہیں۔ میں ساتھ ہی کسی قدر رو پیر بھی آیا۔ اور واقعہ مذکورہ سے کچھ دن پہلے ایک نہایت عجیب نشان الہی ظہور آیا۔ اس کا مختصر بیان یہ ہے کہ ایک ہندو آریہ باشندہ اسی جگہ کا طالب علم مدرسہ قادیان جس کی عمر ہیں یا بائیس برس کی ہوگی کہ جو ابھی تک اس جگہ موجود ہے۔ ایک مدت سے یہ مرض دق مبتلا تھا۔ اور رفتہ رفتہ اس کی مرض انتہاء کو پہنچ گئی اور آثار مایوسی کے ظاہر ہو گئے ۔ ایک دن وہ میرے پاس آکر اور اپنی زندگی سے ناامید ہو کر بہت بے قراری سے رویا۔ میرا دل اس کی عاجزانہ حالت پر پکھل گیا۔ اور میں نے حضرت احدیت میں اس کے حق میں دعا کی ۔ چونکہ حضرت احدیت میں اس کی صحت مقد رتھی ۔ اس لئے دعا کرنے کے ساتھ ہی یہ الہام ہوا ۔ قلنا یا نار کونی بردا و سلاما ۔ یعنی ہم نے تپ کی آگ کو کہا کہ تو سرد اور سلامتی ہو جا۔ چنانچہ اسی وقت اس ہندو اور نیز کئی اور ہندوؤں کو کہ جواب تک اس قصبہ میں موجود ہیں اور اس جگہ کے باشندہ ہیں۔ اس الہام سے اطلاع دی گئی اور خدا پر کامل بھروسہ کر کے دعوی کیا گیا کہ وہ ہندوضرور صحت پا جائے گا۔ الانعام: ۳۸ الانعام: ۶۶ ۳ یونس : ۵۰،۴۹