آریہ دھرم — Page 19
روحانی خزائن جلد ۱۰ ۱۹ آریہ دھرم بلا کی اسپتی کی۔ اتیاد اتہاس بھی اس بات میں پر مان ہے۔ لے منو میں ہے ادھیا ۹ ۔ شلوک ۸۶-۸۱ اس باب میں پر ان بھی حجت ہے۔ دیکھو منوا دھیا۹ شلوک ۸۶-۸۱ تشریح دیکھو اس منتر میں جو رگوید کے دسویں منڈل کا منتر ہے آریہ صاحبوں کا پرمیشر بڑی دیا اور گر پا سے ارشاد فرماتا ہے کہ جب تم میں اولاد جنانے کی طاقت نہ رہے یا خود اولا د نہ ہو تو اپنی بیوی کو یہ کہہ دو کہ پتر لینے کے لئے کسی دوسرے شخص سے ہم بستر ہو یہ تو دیدمنتر تھا پھر اس کو پنڈت دیا نند نے مثالوں سے خوب ہی سجایا ہے اور پانڈوراجا کی استریوں کا نیوگ کرانا اور راجا کے جیتے جی اُن کا دوسروں سے ہم بستر ہونا خوب ہی ثابت کیا ہے پھر کیا اب بھی خاوند والی استری کا نیوگ ثابت نہ ہوا۔ پرشن ۔ جب ایک وواہ ہوگا ایک پرش کو ایک استری اور ایک استری کو ایک پرش رہے گا (سوال ) جب ایک شادی ہوگی ایک مرد کو ایک عورت اور ایک عورت کو ایک مرد میسر آئے گا تب استری گڑب وتی استھر روگنی اٹھوا پرش دیر گھروگی ہو اور دونو کی بُوا وستھا ہو رہا نہ جائے تو اُس وقت اگر عورت حاملہ یا بیمار ہو ایسے ہی یا مرد بیمار ہو اور دونوں کی عمر جوان ہو رہا نہ جائے تو پھر کیا کریں۔ پھر کیا کریں۔ (प्रश्न) जब एक विवाह होगा एक पुरुष को एक स्त्री और एक स्त्री को एक पुरुष रहेगा तब स्त्री गर्भवती स्थिर रोगिणी अथवा पुरुष दीर्घ रोगी हो और दोनों की युवावस्था हो रहा न जाए तो क्या करें।। ( اثر ) اس کا پر تیوا تر نیوگ بشنی میں دے چکے ہیں اور گر بھ وتی استری سے ایک برش سماگم ۱۷ (جواب ) اس کا جواب نیوگ میں گذرا اور اگر حاملہ عورت سے ایک سال تک جماع نہ کرنے کے سمے میں پرش وا استری سے نہ رہا جائے تو کسی سے نیوگ کر کے اُس کے لئے پیر نہ کرنے کی حالت میں مرد یا عورت سے رہا نہ جائے تو کسی سے نیوگ کر کے اولاد استیارتھ پرکاش باب: ۴ مصنفہ سوامی دیانند سرسوتی ۔ ناشر