آریہ دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 550

آریہ دھرم — Page 18

روحانی خزائن جلد ۱۰ ۱۸ آریہ دھرم نیوگ کے ایسے قسم کے بارے میں درج ہیں یعنی اس قسم نیوگ کے لئے جو خاوند کے زندہ اور نا قابل اولاد ہونے کی حالت میں کرایا جاتا ہے اور وہ یہ ہیں ۔ अन्यमिच्छस्व सुभगे पतिं मत् منتر ائیم اچھسن وسو بھگے پر تم مت رگوید منڈل ۱۰ ۔ سکت ۱۰ منتر ۱۰ ترجمہ بھاش پنڈت دیانند ऋग्वेदः मण्डल۔१० सुक्त۔ १० मंत्र۔१० ॥ جب پتی سنتان اُپتی میں اسمرت ہو دے تب اپنی انٹری کو آگیا دیوے کہ ہے سو بھگی ! جب خاوند اولاد جنانے کے قابل نہ رہے تب اپنی بیوی کو حکم دے کہ اے بھاگوان سو بھاگ کے اچھا کرنے ہارے استری تو مجھ سے دوسرے پتی کی اچھیا کر کیونکہ اب مجھ سے اولاد کی خواہش کرنے والی عورت تو مجھ سے دوسرے مرد کی درخواست کر کیونکہ اب میرے سے سنتان اُپتی کی آشامت کر۔ اولاد ہونے کی امید مت رکھ परन्तु उस विवाहित महाशय पति की सेवा में तत्पर रहे। सत्यार्थ۔ पन्न۔ २२६ پرنتو اُس و واہت مہش پتی کے سیوا میں تپر رہے ۔ ویسی ہی استری بھی جب روگ آدی لیکن اُس حقیقی خاوند کی خدمت میں ہر وقت حاضر رہے۔ ایسا ہی عورت بھی جب بیماری وغیرہ دوشوں سے گزشت ہو کر سنتان اُتپتی میں اسمرت ہووے تب اپنے پتی کو آگیا دیوے اولاد جننے کے قابل نہ رہے تب اپنے خاوند کو حکم دے کہ ہے سوامی ! آپ سنتان اُتپتی اچھیا مجھ سے چھوڑ کے کسی دوسری ودھوا استری سے سببول سے کہ اے صاحب مجھ سے بیوہ عورت سے آس چھوڑیں اور کسی نیوگ کر کے سنتان اُپتی کیجئے جیسا کہ پانڈ راجا کی انٹری گنتی اور مادری آدی نے نیوگ کر کے اولاد جنالیں جیسا کہ راجہ پانڈ کی بیویوں کنتی اور مادری نے کیا تھا اور جیسا کہ بیاس جی نے چتر انگر اور پر چھتر بیرج کے مرجانے پہچات اُن اپنے بھائیوں کی کیا تھا اور جیسا کہ بیاس جی نے چترانگد اور پچتر بیرج کے مرنے کے بعد اپنے بھاوجوں کے انتریوں سے نیوگ کر کے انیکا انبہ میں ۔ اور دھرت راسٹ انبان میں پانڈا اور داسی میں نیوگ سے بچے جنائے تھے۔