اَلْحق مباحثہ لدھیانہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 145 of 598

اَلْحق مباحثہ لدھیانہ — Page 145

روحانی خزائن جلد ۴ الده وتوضيـــحــــه تــجــلـو ظلام غواية ۸۵ وما الفتح الا مفتح الفتح والغلب ۱۵ وكم معجزات النظم قد تبهر النهى ۸۶ تغادر من باراه اخير من ضب يروق عيونا حسنها ونظامها ۸۷ وتكسو نفوسًا كلها نشوة الشرب قصائد فيها النور والصدق والهدى ۸۸ تدل على الاحسان والفوز بالقرب تكاد النجوم الزاهرات من السما | ٨٩ تخر اليها ساجدات على الترب يلذ على الاسماع حر كلامه | ۹۰ ولطف معان فيه الْبَابَنَا يَسْبِى نفيس ارانا من نفايس سره ۹۱ دقایق علم لا ينال عن الكسب واعـجـز مــن اعجاز انفاسه العدى ۹۲ وقدباء من احداه بالخسر والتب شياطين انــــس مــنـــه فروا و جنّة ٩٣ كان لهـم انـفـــاســه شـهـب الثقب اقر له الاعداء بالفضل والعلى ۹۴ وذل لديه كل ذى العزل والنصب ۸۵ توضیح مرام گمراہی کی تاریکی کو کھول دیتی ہے۔ اور فتح اسلام تو فتح و غلبہ کی کنجی ہے۔ ۸۶۔ اور آپ کی منظومات کے معجزے عقل کو حیران کر دیتے اور مقابلہ کرنے والے کو سوسمار سے بھی زیادہ سراسیمہ کر ڈالتے ہیں۔ ۸۷۔ان کا حسن و نظام آنکھوں کو سرور بخشا اور سخن فہموں کے دلوں کو سر شار بھی کر دیتا ہے۔ ۸۸۔ قصائد میں تو نور ، صدق ، ہدایت ، توحید اور قرب الہی کے حصول کی باتیں بھری ہوئی ہیں۔ ۸۹۔ کچھ عجب نہیں جو آسمان کے نورانی تارے ان قصائد کے آگے سجدہ کرنے کیلئے زمین پر آر ہیں۔ ۹۰۔ آپ کا لطیف کلام کانوں کو لذت دیتا اور اسکے معانی کی خوبی تو ہماری دانشوں کو اسیر ہی کر لیتی ہے۔ ۹۱۔ آپ کی ذات مبارک نے عجائبات اسرار الہیہ سے ہمیں ایسے دقائق معارف دکھلائے ہیں جو کسب سے حاصل نہیں ہو سکتے ۔ ۹۲۔ اپنے کلمات طیبات سے مخالفوں کو عاجز کر دیا ہے اور معارضہ کر نیوالے کے پلے زیاں اور وبال کے سوا کچھ نہیں پڑا۔ ۹۳۔ تمام شیاطین انس و جن اُسکے ظہور سے رفو چکر ہو گئے ہیں گویا آپ کے انفاس انکے حق میں شہاب ثاقب ہو گئے۔ ۹۴۔ دشمن بھی آپ کی فضیلت کا اقرار کر چکے ہیں اور بڑے بڑے صاحب اختیار لوگ بھی آپ کے سامنے سر نیچا کر دیتے ہیں۔ صحیح حداہ معلوم ہوتا ہے۔ (شمس)