ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 142 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 142

روحانی خزائن جلد ۴ ۱۴۲ عليم باسرار الشريعة عامل ۵۵ بموجبها في محكم الفرض والندب بشیر بفوز بــالـمـنـى لمن اقتدى ۵۶ نذير لمن ولى من البوس والكرب قوى مهيب اشجع القوم باسل ۵۷ شديد على الكفار كالصارم العضب محب لمن ود الرسول وصحبه | ۵۸ عدو لاهل الغي والجبت والنصب عفيف تــقـــى اودع الناس خيرهم ۵۹ واصدقهم فيما يقول وما ينبى حيي ستير ذو المروة والوفا ۲۰ عفو صبور هين لين القلب وضيىء طليق الوجه بر مبارک ۶۱ کریم رحیب الباع ذو المنزل الرحب سريع الى الحسنى نفور عن الخنا ٦٢ بعيد من الايذاء والزجر والسب امین علی حق مطاع مُحَدَّثْ ٦٣ بكل الذي يقضى ويسطر في الكتب یعین بنى الأمال بالمال والعطا ۶۴ و يغنى ذوى الافلاس بالجود والوهب ۵۵۔ شریعت کے اسرار کا جاننے والا ۔ فرض وندب میں شریعت کے موجبات پر عمل کرنے والا ۔ ۵۶۔ اپنے پیرو کو حصول آرزو کی بشارت دینے والا اور منکر کو دکھ درد سے ڈرانے والا۔ ۵۷۔ زبردست، با بیت ، شجاع ترین قوم ، جواں مرد، کافروں پر شمشیر تیز سے زیادہ تیز ۔ ۵۸۔ جناب رسول اور انکے دوستوں کے دوست کا دوست ۔ گمراہوں اور غیر اللہ کے پوجنے والوں کا دشمن۔ ۵۹۔ پاکدامن ، تقوی شعار سب لوگوں سے برگزیدہ اور پر ہیز گار اور اپنی تمام باتوں اور پیشگوئیوں میں سچا۔ ۶۰ ۔ بڑی حیا و شرم والا ، بڑی مروت و وفا والا ، در گذر کرنے والا ، برداشت کرنے والا ، بڑا ہی نرم دل ۔ ۶۱ ۔ روشن رو، کشادہ بشره والا ، نیکی رساں مبارک ، کریم بڑا ہی مہمان نواز جس کا مکان سدا مہمانوں کے لئے کھلا رہتا ہے۔ ۶۲ ۔ نیکی کرنے میں جلد باز اور بدکاری سے بھاگنے والا ، کسی کو سرزنش کرنے ، دکھ دینے اور دشنام دہی سے کوسوں دور۔ ۶۳ ۔ مانا گیا۔ خدا کی ہم کلامی سے مشرف اور جو کچھ اپنی کتابوں اور رسالوں میں لکھتا ہے اس سب میں امین برحق ۔ ۶۴ ۔ امیدواروں کی داد و دہش سے اعانت کرتا ہے اور مفلسوں کو جو دو کرم سے غنی کرتا ہے۔