ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 598

ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات — Page 141

روحانی خزائن جلد ۴ ۱۴۱ وتهدى لــــه مــن نفـحة عنبرية ۴۵ فَحَنَّ لذكر الشرق شوقا الى القرب والقى فيه ان بالشرق قدوة ۴۶ تفوّح انفـاس لــه موجب الجذب فقد جاء نا من قاديان مُبشِرٌ ۴۷ بخیر امام انتظرناه مذحقب واخبر ان اضحى غلام لاحمد ۴۸ خليفته فينا ومنا بلاذب امام همام نائب الشرع مُلهَم ۴۹ من الله رب العرش عاف عن الذنب مجدد دین الله في امةٍ غَوَت ۵۰ وصاحب هذا العصر حقا بلا كذب جليل جميل احسن الناس كلهم ۵۱ كريم المحيا اسمر اللون ذو الرعب وقور حليم ربعة رب وفرة ۵۲ له شعر سبط كما قال من نبي سمی صفى بين الوصف ماجد ۵۳ حميد السجايا وافر العلم واللب هو الحجة البيضاء لله في الورى ۵۴ كشمس الضحى قد ضاء شرقا الى غرب ۴۵۔ اور اسے بوئے عنبر تحفہ دیتی جس سے میرے دل کو یا د شرق اور اس کے قرب کا اشتیاق لگ گیا۔ ۴۶۔ اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ مشرق میں ایک برگزیدہ ہے جسکے دم مبارک کی ہوا یہ کشش کر رہی ہے۔ ۴۷۔ اتنے میں قادیاں سے ایک بشارت دینے والا آیا کہ جس برگزیدہ امام کا تم برسوں سے انتظار کرتے تھے وہ آگیا۔ ۴۸ ۔ اور اس نے اطلاع دی کہ احمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کا ایک خادم و غلام ہم میں اور ہم میں سے اس کا جانشین ہوا ہے۔ ۴۹۔ مبارک امام - نائب شرع اور اللہ رب عرش کی طرف سے ملہم اور گناہوں سے پاک۔ ۵۰۔ بہک گئی ہوئی امت میں از سر نو اللہ کے دین کو بحال کرنے والا اور لا ریب اس زمانہ کا صاحب۔ ۵۱۔ صاحب جلال و جمال اور حسن میں لوگوں سے برتر ، کریمانہ بشرہ والا ، گندم گوں اور صاحب رعب ۔ ۵۲ با وقار حلیم، میانہ قد اور بڑائی ہے۔ اسکے نیچے لٹکنے والے بال ہیں جیسے کہ جناب نبوت مآب نے خبر دی ۔ ۵۳ - عالی قدر، برگزیدہ جس کی وصف عیاں ہے۔ بڑی شرافت والا جس کی تمام عادتیں ستودہ ہیں ۔ بڑے علم و دانش والا ۔ ۵۴۔ وہ جہان میں اللہ تعالیٰ کی روشن حجت ہے۔ آفتاب نیمروز کی طرح شرق و غرب میں درخشاں ہے۔